سالانہ آرکائیو

2022

آئی ایس او پاکستان ملتان ڈویژن کے دوسرے اجلاس عمومی کا آغاز، تین روز تک جاری رہے گا

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان ڈویژن کا سال احیائے فکر مہدویت کا دوسرا اجلاس عمومی المصطفی ہائوس ملتان میں شروع ہوگیا، اجلاس میں ڈویژن بھر سے یونٹس ،لوکل یونٹس، آرگنائزنگ اور لوکل کمیٹیز کے اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس عمومی کی صدارت…

قرآن سمجھنے اور عمل کرنے کیلئے نازل ہوا، علامہ ریاض نجفی

لاہور میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وفاق المدارس الشیعہ کے صدر کا کہنا تھا کہ اللہ کے سارے نام اچھے ہیں ننانوے نام معروف ہیں، انہی میں اسم اعظم ہے اگر روزانہ پڑھیں گے تو آپ کی حاجات پوری ہوں گی۔

قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج سے شروع ہوگا، تحریک عدم اعتماد بھی شامل

تحریک عدم اعتماد کے حوالےسے حزب اختلاف کے مطالبے پر قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اور غیر معمولی اجلاس آج صبح ہوگا، سیکریٹریٹ نے ایجنڈا جاری کردیا جس میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد بھی شامل ہے۔

تحریک عدم اعتماد کامیاب نہیں ہوگی آخری دم تک مافیا کا مقابلہ کریں گے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی سیاسی صورتحال، اتحادی جماعتوں اور ارکان سے رابطوں کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے قانونی ٹیم نے بھی ملاقات کی، وزیراعظم کو سپریم کورٹ میں صدارتی…

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے 4 جوان شہید،آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈر پر شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل سے پاکستان میں داخلے ہونے کی دہشت گردوں کی کوشش ناکام بنادی، سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں 4 سپاہی شہید ہوگئے جبکہ فائرنگ کے دوران بھاگتے…