وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 28 مارچ کو تحریک عدم اعتماد پیش ہو رہی ہے، تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ 3 یا 4 اپریل کو ہوگی، اپوزیشن کے ہر ممبر کو تحفظ فراہم کریں گے۔
پاراچنا: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان کی بوٹ پالش ختم ہوچکی تو اب وہ بوٹ چاٹنے پر اتر آئے، امید ہے کہ ایک شخص کےلیے ادارہ خود کو متنازع نہیں بنائے گا۔
علماء و مشائخ سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ عوام کے حقوق کا استحصال کا سلسلہ بند نہ ہوا تو اس کے منفی نتائج سے مایوسیاں جنم لینگی۔
ملاقات میں سیاسی صورتحال اور تنظیمی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا، سابق وفاقی وزیر تعلیم نے اسلامی تحریک کے رہنماوں کو اپنی کتاب” سیاسی بیداری“ پیش کی، علامہ شبیر میثمی کا کہنا تھا کہ قومی پلیٹ فارم کی تنظیمی تاریخ جیسی کتاب کی کافی دیر سے…
مالی تنازع نے ایک وقت میں اس قدر شدت اختیار کرلی تھی کہ کالعدم انجمن سپاہ صحابہ کے جو ذمہ داران لشکر جھنگوی کے مالی معاملات کو دیکھتے تھے، ان میں سے اہم ترین شخصیت شمس الرحمن معاویہ لاہور میں قتل کر دیئے گئے۔ اس قتل کے چند دن بعد ایک دوسرے…