علماء کرام کا کہنا تھا کہ شہداء کا پاکیزہ خون اقوام کے لیے سعادت و پاکیزہ زندگی کا موجب ہے۔زندہ و بیدار قومیں اپنے محسنین کو یاد رکھتی ہیں اس لیے ہمیں شہداء کی یاد منانی چاہیے اور ان کے مشن کو زندہ رکھنا چاہیئے اور شہداء کے پسماندگان کا…
“ایرانی ترین ہمسایہ پاکستان”کے زیر اہتمام شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی ستائیسویں برسی کی تقریب “لاہور سے لاہوت” تک کے عنوان سے ایران کے دارالحکومت تہران میں منعقد ہوئی۔
ایک بیان میں صدر جعفریہ الائنس نے کہا کہ منظم انداز میں ملک کے دیگر صوبوں کے بعد کراچی کے اندر ملت تشیع کے خلاف دہشت گردانہ کارروائیوں کا آغاز ہوتا دکھائی دے رہا ہے، حکومت سلمان حیدر کے قتل کا فوری نوٹس لے اور واقعہ میں ملوث دہشتگردوں کو…
ایس یو سی پاکستان کے مرکزی نائب صدر کا کہنا تھا کہ ہم حکومت سے مایوس ہو چکے ہیں، حکمرانوں اور اداروں سے کسی خیر کی توقع رکھنا بھی جرم سمجھتا ہوں، بے حس حکمران، ریاستی ادارے خود شیعہ کیخلاف دہشتگردی کا حصہ ہیں، وزیر اعظم، وزیراعلیٰ اور گورنر…
صدر منہاج القرآن کا کہنا تھا کہ 22 کروڑ آبادی کے ملک پاکستان میں 10 کروڑ 73 لاکھ لوگ موبائل استعمال کرتے ہیں، 6 کروڑ 10 لاکھ نیٹ یوزر ہیں، 4 کروڑ پاکستانی فیس بک 3 کروڑ 60 لاکھ شہری یو ٹیوب، 1 کروڑ 10 لاکھ شہری انسٹا گرام استعمال کرتے ہیں
ایران میں فن لینڈ کے سفیر کیری کیہیلوٹو نے کل صبح حضرت معصومہ(س) کے حرم میں شعبہ بین الملل کے ادارے اور ایران اور فن لینڈ کے باہمی تعلقات کے ادارے کے تعاون سے قم میں حضرت معصومہ(س) کے حرم کا دورہ کیا۔
سعودی عرب میں 81 افراد کے سر قلم کئے جانے کے بعد سوشل میڈیا پہ محمد بن سلمان اور ان کی پالیسیوں کو کڑی تنقید کا سامنا ہے۔ قتل ہونے والے ان افراد میں زیادہ تعداد یمنی مسلمانوں کی ہے جبکہ یمن پہ عرصہ کئئ سال سے سعودی عرب نے دیگر ممالک کے ساتھ…