سالانہ آرکائیو

2022

توحید ہی احساس دین اور توحید ہی بنیاد دین ہے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر علامہ حافظ ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ توحید اصل دین ہے، توحید ہی احساس دین اور توحید ہی بنیاد دین ہے۔ مومن کی علامت اللہ کیساتھ شدید ترین محبت ہے۔ توحید کے بعد پہلا حکم نماز کا دیا گیا۔ نماز اللہ کا ذکر…

عالمی برادری بھارت کیجانب سے فضائی حدود کی خلاف ورزی کا نوٹس لے، شاہ محمود قریشی

اپنے ایک بیان میں وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ نے ہندوستان کیجانب سے پاکستان میں دہشتگردی کی پشت پناہی کے ٹھوس ثبوت ایک ڈوزیر کے ذریعے عالمی برادری کے سامنے رکھے۔ ہم نے بھارت کا اصلی چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کیا۔

شب برأت پر فول پروف سیکیورٹی کے انتظامات سخت کئے جائیں، ثروت اعجاز قادری

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ شب برأت سے قبل کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور علاقائی چیئرمین و میونسپل کمشنر کو تحریری درخواستیں دینے کے باوجود قبرستان کی صفائی ستھرائی کا نہ ہونا سوالیہ نشان ہے۔

مسئلہ فلسطین کیلئے صحافی برادری فلسطین فاؤنڈیشن کے شانہ بہ شانہ ہے، کراچی پریس کلب

پی ایل ایف کے وفد سے ملاقات کے دوران سیکریٹری پریس کلب رضوان بھٹی نے کہا کہ مسئلہ فلسطین انسانیت کا سب سے اہم ترین مسئلہ ہے اور مسلمان ہونے کے ناطے ہماری سب سے پہلی ذمہ داری ہے کہ ہم فلسطین کاز کی حمایت کریں۔

دشمن نے امر بالمعروف اور نہی عن المنکر جیسے واجبات کو قتل کردیا ہے،امام جمعہ تہران

تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے مؤمنین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے و سماج میں مایوسی پیدا کرنا سب سے بڑا فساد ہے۔ ایران نے انقلاب اسلامی کی برکت سے گذشتہ 4 دہائیوں سے زائد عرصہ میں اپنے استقلال، عزت اور اقتدار کی اچھی طرح حفاظت کی ہے…

چند افراد کو شدت پسند بنا کر مارنے پر ہمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا، علامہ احمد اقبال/ علامہ عارف…

جامعہ شہید عارف الحسینی پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور ایس یو سی کے مرکزی نائب صدر کا کہنا تھا کہ ہم مطمئن نہیں ہیں کہ ہمارے قاتل مارے گئے، زخمیوں کے علاج معالجے کے حوالے سے بہت زیادہ شکایات…

حفاظت قرآن کا بہترین طریقہ تعلیمات قرآن پر عمل کرنا ہے، ڈاکٹر راغب نعیمی

ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ لاہور خواتین کے حقوق پر خطبہ جمعہ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ دنیا میں غلاموں کو آزادی اور انسانوں کو مساوات کا پہلا سبق قرآن کریم نے دیا ہے، قرآن کریم معاشرے میں ایک ایسا ضابطہ حیات لے کر آیا جس نے بنی نوع بشر کو آزادی کا…

سلطان عبد الحمید ثانی، طیب اردگان اور اسرائیل

فلسطینی عوام اپنے حقوق کا دفاع کرنے کیلئے مسلسل جدوجہد میں مصروف عمل ہیں۔ لہذا یہ ہر انسان کی ذمہ داری بنتی ہے کہ چاہے وہ مسلمان ہو یا نہ ہو، کم سے کم انسان ہونے کے ناطے ہی انسانیت کے دفاع کی بات کرے اور فلسطینیوں کی آواز میں آواز ملائے۔