سالانہ آرکائیو

2022

پشاور، پاکستان میں آیت اللہ العظمیٰ شیخ یعقوبی کے نمائندے کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا دورہ

آیت اللہ العظمیٰ شیخ یعقوبی کے نمائندہ حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ ہادی حسین نجفی نے لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور میں امامیہ مسجد کے دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی۔

سانحہ پشاور کی تحقیقات میں اہم پیشرفت کا دعوی

سانحہ پشاور سے متعلق تحقیقات میں جس میں 63 نمازی شہید ہوگئے تھے اہم پیشرفت ہوئی ہے - پولیس ذرا‏ئع نے دعوی کیا ہے کہ ایک سہولت کار کا ڈیٹا اور اس کی تصویر کی حاصل کرلی گئی ہے - مبینہ دہشتگرد کا تعلق جمرود خیبر ایجنسی سے بتایا گیا ہے جبکہ…

علمدار با وفا پر ایک طائرانہ نظر

امیر المومنین علیہ السلام اپنے فرزند حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام کے بارے میں فرماتے ہیں: «اِنَّ وَلَدِی الْعَبّاس زَقَّ الْعِلْمَ زَقّاً» میرے فرزند عباس نے اس طریقے سے مجھ سے علم و دانش حاصل کیا جس طرح پرندے کا ایک بچہ اپنی ماں سے…

پشاور، سانحہ کوچہ رسالدار کیخلاف ملت جعفریہ کا بھرپور احتجاج

احتجاج کی قیادت بزرگ عالم دین اور سابق سینیٹر علامہ سید جواد ہادی، شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنماء مظفر علی اخونزادہ، فرزند شہید قائد سید حسین الحسینی، علامہ عابد حسین شاکری، علامہ نذیر مطہری اور دیگر نے کی۔

اسلام ہی سب سے بڑا خواتین کے حقوق کا علمبردار ہے، ڈاکٹر راغب نعیمی

جامعہ نعیمیہ میں خطاب کرتے ہوئے ناظم اعلیٰ کا کہنا تھا کہ آج کے دور میں آزادی نسواں کے نام پر عورت کے حقوق کو پامال کیا جا رہا ہے، عورتوں کے حقوق کی من مانی تشریحات اور توضیحات کے ذریعے عورت کے تقدس کو پامال کیا جا رہا ہے

شہداء کے ذکر کو زندہ رکھنا انکے عظیم مقصد کو زندہ رکھنا ہے، سیدہ زہراء نقوی

شہید کی برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں ایم ڈبلیو ایم کی مرکزی رہنماء کا کہنا تھا کہ میرے بابا شہید نقوی نہ صرف میرے بلکہ ملت کے ہر نظریاتی فرد کے آئیڈیل ہیں انکا اوڑھنا بچھونا، سونا جاگنا، چلنا پھرنا سب کچھ اسلام ناب محمدی کی تبلیغ، ترویج…