سالانہ آرکائیو

2022

ڈی آئی خان، علامہ رمضان توقیر کی زیرقیادت احتجاج اختتام پذیر

شیعہ علماء کونسل کے زیر اہتمام ہونیوالے احتجاجی مظاہرے میں شہداء کے ورثاء اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے علامہ محمد رمضان توقیر کا کہنا تھا کہ اہل تشیع اس ملک کے پرامن اور وفادار شہری ہیں، مگر ملک کے گلی کوچوں…

لاہور، ترین علیم گروپ نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کیخلاف محاذ کھول دیا

ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین گروپ اور عبدالعلیم خان کے وفد کے اجلاس کے دوران ترین گروپ کے اراکین نے زور دیا کہ عثمان بزدار قبول نہیں، اس سے کم پر کوئی بات نہیں ہو گی۔ ان کا کہنا تھا کہ عثمان بزدار کی طرز حکمرانی نے پارٹی کا تشخص تباہ کر دیا،…

سونے کے نرخ میں اضافہ

کراچی: عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17 ڈالر کے اضافے سے 1991 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 600 روپے اور 515 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ نتیجے میں…

آئی ایس او نوجوانوں کی تربیت پر زیادہ توجہ دے، علامہ ریاض نجفی

صدر وفاق المدارس الشیعہ سے آئی ایس او کے وفد کی ملاقات، شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی میں شرکت کی دعوت دی۔ علامہ ریاض نجفی کا کہنا تھا کہ بزرگ اللہ کی نعمت ہوتے ہیں، ان کے تجربات سے فائدہ اٹھانا چاہیئے، نہ کہ بزرگوں کو بھُلا دینا چاہیے۔…

علامہ مقصود ڈومکی کی اصغریہ رہنماؤں سے ملاقات، شیعہ قومی کانفرنس میں شرکت کی دعوت

المہدی سینٹر جامشورو میں ہونیوالی ملاقات کے دوران اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے رہنما منتظر مہدی نے کہا کہ نصاب تعلیم سے قوم کا مستقبل وابستہ ہے، تعلیمی نصاب میں ملت جعفریہ کو مکمل طور پر نظر انداز کیا گیا ہے جو کہ افسوس ناک ہے۔

روزِ بعثت اور یوم تاسیس مجمعِ طلاب سکردو کی مناسبت سے عظیم الشان تقریب کا انعقاد

در محفل، استاد حوزہ علامہ سید حامد رضوی نے اپنے خطاب میں فلسفۂ بعثتِ رسول خاتم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر روشنی ڈالتے ہوئے آنحضرت کی ذاتِ مقدسہ کو اقوام عالم کیلئے اسوۂ حسنہ قرار دیا

جامعہ عروۃ الوثقیٰ بین المذاہب کانفرنس "حسین سب کا” 5 مارچ کو ہوگی

زعیم و مؤسس جامعہ عروۃ الوثقی علامہ سید جواد نقوی کا کہنا ہے کہ کربلا ایک عالمی اور آفاقی تحریک ہے، کیونکہ ظلم سے نفرت تمام ادیان و مذاہبِ میں مشترک ہے اور امام حسین (ع) نے پوری انسانیت کو بیداری اور ظلم کے مقابلے میں ڈٹ جانے کا درس دیا…