سالانہ آرکائیو

2022

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کو آئینہ دکھایا، نینسی پلوسی پر شدید طنز

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے امریکہ میں بے گھر افراد کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے نینسی پلوسی کے دورہٴ تائیوان پر کھلے انداز میں طعنہ زنی کی اور انہیں مشورہ دیا کہ اپنا زیادہ وقت امریکی عوام کی حالت بہتر بنانے میں صرف کریں۔

ایرانی سیٹلائٹ "خیام” خلاء میں روانہ،پہلا ٹیلی میٹر ڈیٹا موصول

روسی راکٹ سویوز آج صبح ایرانی سٹیلائیٹ خیام کو لے کر فضا میں روانہ ہوا اور سیارہ زمین سے ۵۰۰ کلو میٹر کے مدار میں داخل ہوگیا ہے۔ ایرانی خلائی ادارے کے اعلان کے مطابق کچھ دیر پہلے سیٹلائٹ سے معلومات دریافت ہونا شروع ہوچکی ہیں

حزب اللہ امام حسین﴿ع﴾ کی راہ سے اپنے تمسک کو ثابت کرچکی ہے،سید حسن نصر اللہ

حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے جنوبی بیروت کے علاقے ضاحیہ میں شب عاشورا کے سلسلے میں ہونے والی عزاداری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم امام حسین ﴿ع﴾ کے ساتھ اپنے عہد اور بیعت کی تجدید کرتے ہیں

ایرانی وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ٹیلیفونک گفتگو:

ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی ڈاکٹرائن میں جوہری ہتھیار کی کوئی اہمیت و مقام نہیں ہے اور یہ ہماری پالیسیوں اور عقائد کے برخلاف ہے۔

نائجیریا میں عاشورا کے جلوس پر حملے میں شیخ زکزاکی کے بھتیجے سمیت 6 عزادار شہید

تحریک اسلامی نائجیریا کے رہنما نے مہر خبررساں ایجنسی سے گفتگو میں کہا کہ نائجیریا کے شہر زاریا میں سیکورٹی اہلکاروں نے آج عاشورا کے جلوسوں میں شامل عزاداروں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں شیخ زکزاکی کے بھتیجے محسن یعقوب سمیت اب تک 6 عزادار…