عراق کی ایک عدالت نے بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی شہادت کے ذمہ دار چار افراد کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تجارت میں اضافے سمیت اقتصادی اور توانائی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا اور شام میں دہشت گردی کے خلاف مشترکہ جنگ کے عزم کا اعادہ کیا
سپاہ قدس کے کمانڈر نے کہا کہ صہیونی رجیم کی سلامتی کا تناسب نیچے کی جانب جارہا ہے۔ حزب اللہ کے فرزند منصوبہ بندی کر رہے کہ مناسب وقت میں صہیونی حکومت پر آخری ضرب لگائیں۔
غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری دوسرے روز بھی جاری ہے، جس کے نتیجے میں شہید فلسطینوں کی تعداد 29 سے تجاوز کرگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی مسلسل دوسرے روز بمباری جاری ہے، دوسرے روز اسرائیل کی جانب سے…
پاکستان کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملک کے قرضے 75 فیصد بڑھا کر ہمارے لیے مشکلات کے پہاڑ کھڑے کردیئے اب ہمیں دنیا سے قرض کے حصول میں دشواری کا سامنا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر افسوس کا اظہار کرتےہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ فضائی حملے کے نتیجے میں غزہ میں 5 سالہ بچی سمیت 10 فلسطینیوں کی شہادت اسرائیلی دہشت گردی کی تازہ ترین کارروائی ہے
آپ براداران عزیز سے میری درخواست یہ ہے کہ اپنے آپ کو حسینی تحریک کا عملدار سمجھیں۔ حسینی عزاداری کا عَلَم آپ کے ہاتھ میں ہے۔ یہ بہت بڑا مرتبہ ہے، یہ بہت مقدس عہدہ ہے۔