ہفتہ وار مہنگائی 37.67 فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
ہفتہ وار مہنگائی 37.67 فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
ملک میں مہنگائی کا جن بے قابو ہوچکا ہے، جس کا واضح ثبوت یہ ہے کہ ہفتہ وار مہنگائی میں 3.68 فیصد اضافہ ہوا، اور ہفتہ وار مہنگائی 37.67 فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔…