سالانہ آرکائیو

2022

قاف لیگ کا چوہدری شجاعت اور طارق بشیر چیمہ کو ہٹانے کا فیصلہ

پاکستان مسلم لیگ (ق) نے چوہدری شجاعت حسین کو صدارت سے ہٹانے اور طارق بشیر چیمہ کو ان کے عہدے سے فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ قاف لیگ کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی (سی ای سی) کا اجلاس ہوا، جس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے سینیٹر کامل علی آغا نے…

اسپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے میانوالی سے ایم پی اے سبطین خان کا نام فائنل

تحریک انصاف نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کے لیے میانوالی سے منتخب رکن سبطین خان کا نام فائنل کرلیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات میں سبطین خان کا نام اسپیکر پنجاب اسمبلی کے لیے فائنل…

عمران خان ملکی معیشت کے لیے میثاق معیشت پر دستخط کرنے کیلیے رضامند

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ملکی معیشت کو بحران سے نکالنے کیلئے ملکی مفاد میں تیار کردہ میثاق معیشت پر دستخط کرنے پر رضا مندی ظاہر کر دی ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے تاجروں کے وفد سے ملاقات میں رولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ…

روسی فوج کا یوکرین کے ساحلی شہر پر حملہ، امریکی ہتھیاروں کا گودام تباہ

روسی فوج نے یوکرین کے ساحلی شہر پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں یوکرینی فوجی بیڑا اور امریکی جدید ہتھیاروں کا گودام تباہ ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی فوج نے یوکرین کے ساحلی شہر میں حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں یوکرینی فوجی بیڑا…

ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی عزاداری سیل کا اجلاس، صوبائی و وفاقی حکومت سے فوری رابطوں کا فیصلہ

سنٹرل سیکرٹریٹ اسلام آباد میں مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی عزاداری سیل کا اجلاس علامہ مقصود علی ڈومکی کی زیرصدارت منعقد ہوا، جس میں ملک بھر میں عزاداری کے اجتماعات، مجالس عزاء، جلوس ہائے عزاء اور انتظامیہ کے گذشتہ سالوں کے رویئے اور حالیہ…

طالبان سے۔۔۔۔۔ ایک بار پھر مذاکرات

تحریر: ارشاد حسین ناصر دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان سے شروع کئے گئے عمران خان کی حکومت کے مذاکرات کی کشتی ابھی تک کسی کنارے نہیں لگی، بلکہ ہمیشہ کی طرح یہ کشتی ڈانواں ڈول، ہچکولے کھاتی، کبھی دکھتی، کبھی غائب ہوتی، کبھی دھندلی،…

چوہدری پرویز الہیٰ نے وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھا لیا

چوہدری پرویز الہیٰ نے وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب اسلام آباد کے ایوان صدر میں ہوئی جہاں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چوہدری پرویز الہیٰ سے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب میں مونس الہیٰ، چوہدری وجاہت…

آئی ایم ایف کیساتھ اسٹاف لیول معاہدہ اہم سنگ میل ہے، ڈاکٹر مرتضیٰ سید

قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام آن ٹریک ہے، پاکستان کو پیشے مل جائیں گے۔ قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر مرتضیٰ سید نے ایس بی پی پوڈ کاسٹ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام آن ٹریک ہے، آئی ایم…

مزاحمتی رہنما یاسین ملک نے تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال شروع کردی

کشمیری علیحدگی پسند رہنما یاسین ملک نے تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال شروع کر دی۔ اُنہوں نے الزام لگایا کہ ان کے کیس کی صحیح طریقے سے تفتیش نہیں ہو رہی ہے۔ واضح رہے کہ یاسین ملک کو اس سال دہلی کی قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کی عدالت نے غیر…

علامہ ناصر عباس جعفری کا علامہ حامد علی موسوی کے انتقال پر اظہار تعزیت، نماز جنازہ میں شرکت

تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کے سربراہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی خالق حقیقی سے جا ملے، ان کی رحلت پر چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے دلی افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا سیل سے جاری اپنے بیان میں…