سالانہ آرکائیو

2022

میرے وطن کی سیاست کا نہ پوچھ

تحریر: ڈاکٹر ندیم عباس وطن عزیز میں کچھ چیزیں بہت ہی عام ہیں۔ جب کوئی عام آدمی کوئی سیاسی پارٹی جوائن کرتا ہے یا کوئی سیاستدان سیاست کی گاڑی بدلتے ہوئے نئی جماعت میں شمولیت اختیار کرتا ہے تو اس کے نزدیک نئی جماعت، جس کا وہ حاضر سروس…

آرٹیکل 63 اے کا مطلب ہے ہدایات پارلیمانی پارٹی سے آئے گی، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس کی سماعت میں جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا ہے کہ آرٹیکل 63 اے کا مطلب ہے ہدایات پارلیمانی پارٹی سے آئے گی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیخلاف پرویز…

علامہ سید حامد علی موسوی کا انتقال قومی سانحہ ہے، علامہ شیخ حسین ہادی نجفی

پاک نیوز، پاکستان میں آیت اللہ العظمیٰ یعقوبی کا نمائندہ حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ ہادی حسین نجفی نے تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے سربراہ بزرگ عالم دین علامہ سید حامد علی شاہ موسوی کے انتقال پر شدید دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ کو…

امریکہ نے شام کے 35 آئل ٹینکرز چوری کرلئے

شام کے پینتیس آئل ٹینکرز کا قافلہ امریکی فوج نے چوری کرتے ہوئے عراق اسمگل کر دیا ہے۔ گذشتہ روز سنیچر کے دن شام کے سکیورٹی ذرائع نے امریکی فوج کی جانب سے شامی تیل لے جانے والے 35 ٹینکرز کے قافلے کو اغوا کرتے ہوئے عراق اسمگل کرنے کی خبر دی…

پنجاب کابینہ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

پنجاب کابینہ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا، گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے صوبائی وزراء سے حلف لیا۔ پنجاب کی صوبائی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد کی گئی جہاں پنجاب بلیغ الرحمان نے صوبائی کابینہ کے ارکان سے حلف لیا۔…

لاہور، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی مزار بی بی پاکدامنؒ حاضری، فاتحہ خوانی کی

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے لاہور میں حضرت بی بی پاک دامنؒ کے دربار پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور دربار میں جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے مرحوم سیٹھ بشارت علی کے وقف…

غربت مکاو مہم، مواخات مدینہ کی ضرورت

تحریر: سید منیر حسین گیلانی رواں مہینہ حج کا ہے۔ مناسک حج میں سے ایک رکن قربانی بھی ہے۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کو اپنی سب سے زیادہ قیمتی چیز قربان کرنے کا خواب آیا۔ اس میں کوئی واضح حکم نہیں تھا کہ اپنے بیٹے کو قربان کرو اور نہ ہی یہ…

اسرائیلی فورسز کی ریاستی دہشتگردی کے نتیجے میں 2 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے (West Bank) کے شہر نابلس کی مضافاتی بستی ال یاسمینہ ( al-Yasmina ) میں ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب محاصرہ کرکے گھر گھر تلاشی لینا شروع کردی۔ اس دوران فائرنگ سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت نے…

سماعت کے دوران چند جج صاحبان نے کچھ تبصرے کیے ان پر ہمارے تحفظات ہیں، قمر زمان کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر اعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عدالت عظمیٰ اور قابل احترام جج صاحبان نے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو 'ٹرسٹی' وزیر اعلیٰ کہا ہے جس کی آئین میں کوئی گنجائش نہیں ہے، لیکن بہرحال ہم جج صاحبان…

شیعان حیدر کرار کو مجالس اور جلوس نکالنے کی مکمل اجازت ہونی چاہیئے، طاہر اشرفی

متحدہ علماء بورڈ پنجاب نے محرم الحرام میں امن و امان کے قیام کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا ہے۔ چیئرمین حافظ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ ملک میں سیاسی عدم استحکام کے خاتمے کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو متحد ہونے کی ضرورت ہے۔ 90 شاہراہ قائداعظم…