سالانہ آرکائیو

2022

واقعہ غدیر اسلام کے اہم ترین مسائل میں سے ہے اور اتحاد امت کا ضامن ہے

عراقی عالم دین آیت اللہ شیخ محمد یعقوبی نے کہا: عید غدیر شعائر الہی میں سے ہے، لہذا اس کی یاد منانا کسی خاص مذہب یا قبیلےکا مسئلہ نہیں ہے اور نہ ہی یہ کسی مذہب یا مسلک کے مخالفین کو نشانہ بناتا ہے۔ آیت اللہ یعقوبی نے مسئلہ غدیر کو محمدی…

شام کے ایئر ڈیفنس سسٹم کا صیہونی دشمن کے میزائلوں سے مقابلہ

نیوز ایجنسیز نے جمعے کی صبح دمشق کے اطراف میں شام کے ایئر ڈیفنس سسٹم کی جانب سے صیہونی دشمن کے میزائل حملوں کا مقابلہ کرنے کی خبر دی ہے۔ روس کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ آج صبح 12:32am اسرائیل نے مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں سے…

ق لیگ کے ووٹ مسترد، حمزہ شہباز ہی وزیراعلیٰ برقرار

پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے ہونیوالی ووٹنگ میں پاکستان تحریک انصاف کے متفقہ امیدوار چودھری پرویزالہیٰ کو 186 ووٹ ملے جبکہ ان کے مدمقابل مسلم لیگ ن کے متفقہ امیدوار حمزہ شہباز شریف کو 179 ووٹ ملے۔ چودھری شجاعت کی جانب سے ڈپٹی…

عزاداری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا، علامہ راجہ ناصر عباس

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام قومی مرکز شاہ جمال لاہور میں "عزاداری کانفرنس" کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس کی صدارت چیئرمین ایم ڈبلیو ایم پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کی جبکہ آئمہ جمعہ جماعت، علمائے کرام، ذاکرین عظام، بانیان…

ق لیگ کے ووٹ مسترد، تحریک انصاف کا عدالت جانے کا اعلان

ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں ق لیگ کے ارکان کے ووٹ مسترد کیے جانے پر تحریک انصاف نے عدالت جانے کا اعلان کر دیا۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں ڈپٹی سپیکر نے چودھری شجاعت کا خط پڑھ کر سنایا جس میں ق…

عوامی مینڈیٹ چوری کیا گیا تو پھر جو ہوگا میں ذمہ دار نہیں ہوں گا، عمران خان

پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے ہونے والے انتخاب کے تناظر میں کہا ہے کہ سب کو معلوم ہے کہ ہماری پارٹی کے پاس پورے نمبرز ہیں، اگر چوری کے پیسے سے عوامی مینڈیٹ خریدا گیا تو پھر جو ہوگا اُس کا…

زیارت آپریشن اور لاپتہ افراد کا مسئلہ

تحریر: اعجاز علی عید الاضحیٰ کی چھٹیاں گزارنے کے قصد سے جب پاک فوج کے افسر لیفٹیننٹ کرنل لائق مرزا بیگ نے اپنے خاندان کے ہمراہ بلوچستان کے خوبصورت شہر زیارت کا رخ کیا تو راستہ میں کالعدم دہشتگرد تنظیم سے تعلق رکھنے والے افراد نے ان کا…

پاکستان میں 2022ء کے دوران کس نے کتنی سرمایہ کاری کی؟

اسٹیٹ بینک کے جاری اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے آخری ماہ جون کے دوران مجموعی طور پر 27 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا غیر ملکی براہ راست سرمایہ پاکستان منتقل ہوا، جو جون 2021 کے مقابلے میں 92 فیصد زیادہ ہے، پچھلے سال جون میں غیرملکیوں کی…

یورپ میں ریکارڈ گرمی کی لہر سے 1500 افراد ہلاک

یورپ میں ریکارڈ گرمی کی لہر سے 1500 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسپین اور پرتگال میں شدید گرمی سے مجموعی طور پر 1500 افراد ہلاک ہوگئے۔ پرتگال میں گرمی سے 1000 افراد جبکہ اسپین میں 500 افراد ہلاک ہوئے۔ اسپین کے وزیراعظم پیدرو…

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب، پی ٹی آئی اور قاف لیگ نے 186 ارکان پورے کرلئے

نئے وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب کل ہوگا، چیئرمین عمران خان کے زیر صدارت تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور قاف لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس ہوا، جس میں 186 ارکان پورے کرلئے گئے۔ پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے معاملے پر سیاسی ہلچل عروج پر پہنچ…