سالانہ آرکائیو

2022

سلامتی کونسل میں مستقل نشست کیلئے بھارت کی کوشش پھر ناکام

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مستقل نشست کیلئے بھارت کی کوشش پھر ناکام ہوگئی۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے رواں اجلاس کیلئے اپنا فیصلہ گزشتہ روز جاری کیا جس میں سلامتی کونسل کی مستقل نشست پر بحث جاری رکھنےکا کہاگیا۔ ذرائع کے مطابق…

ایم ڈبلیو ایم رہنماوں کے منڈی بہاولدین اور سرگودھا کے دورہ جات

مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی معاون سیکرٹری امور تنظیم سازی آصف رضا ایڈووکیٹ اور مولانا ظہیر الحسن کربلائی نے ضلع سرگودھا اور منڈی بہاولدین کا دورہ کیا، اس موقع پر منڈی بہاولدین میں بعد از نماز مغربین ایک تنظیمی تربیتی نشست کا اہتمام کیا گیا۔…

آئی ایم ایف کیساتھ معاہدہ جلد طے پا جانے اور 1 ارب 20 کروڑ ڈالر ملنے کا امکان

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدہ جلد طے پائے جانے کا امکان ہے، پاکستان کو ایک ارب 20 کروڑ ڈالر، چھٹے اور ساتویں جائزہ کی دو اقساط ملیں گی۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ جلد طے پا جائے گا، ایم ای ایف…

دھمکی آمیز مراسلے اور بیرونی مداخلت کا ثبوت نہیں دکھایا گیا، سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈپٹی اسپیکر رولنگ از خود نوٹس کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، جسے چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے تحریر کیا ہے۔ فیصلے میں لکھا گیا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان کے گھر پر ہونے والے اجلاس میں 12 ججز نے از خود نوٹس…

کراچی میں بارشیں؛ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے بحران کا خدشہ

کراچی میں بارش کے پانی کی نکاسی نہ ہونے کی وجہ سے ملک بھر میں پٰترولیم مصنوعات کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہوگیا ہے۔ شہر قائد میں بارش کا پانی کیماڑی، ماڑی پور اور پورٹ قاسم کے آئل انسٹالیشن کے اطراف میں بھی کھڑا ہے جس کی وجہ سے آئل…

اصغریہ اسٹوڈنٹس کے زیر اہتمام 7 روزہ سمر ورکشاپ کا انعقاد بھٹ شاہ میں کیا گیا

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام سات روزہ سمر ورکشاپ کا انعقاد بھٹ شاہ سندھ میں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران 7 روزہ سمر ورکشاپ کا انعقاد مرکزی صدر حسن…

جان بھی قربان ہو جائے، ان چوروں اور امریکا کے غلاموں کو کبھی تسلیم نہیں کرونگا، عمران خان

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا کی سازش کے تحت پی ٹی آئی کی حکومت گرائی گئی اور ہم پر چوروں کو مسلط کیا گیا، یہ چور 30 سال سے ملک کا خون چوس رہے ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے دریا خان میں پی ٹی آئی کے جلسہ…

کراچی کور بارش سے متاثرہ عوام کی مدد کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے، آرمی چیف

آرمی چیف آف اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سعودی عرب سے براہ راست کراچی پہنچ کر بارشوں سے پیدا ہونے والی صورت حال کا فضائی جائزہ لیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف نے کراچی میں حالیہ بارشوں سے پیداصورتحال کا فضائی جائزہ لیا…

برطانوی فوج نے افغانستان میں 50 سے زائد غیر مسلح افراد کو قتل کیا، بی بی سی

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے انکشاف کیا ہے کہ افغانستان میں برطانوی فوجیوں کے ہاتھوں 50 سے زائد قیدی اور غیر مسلح افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ نشریاتی ادارے کے پروگرام پینوراما میں اسپیشل ایئر سروس (ایس اے ایس) کے آپریشنز سے متعلق دستاویزات کا…

بدلتے طالبان اور پاکستان

تحریر: ڈاکٹر ندیم عباس افغانستان پاکستان کے لیے ہمیشہ سے ایک مشکل ملک رہا ہے۔ افغانستان میں ہونے والی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ ہم متاثر ہوتے ہیں۔ آج بھی چار ملین افغان مہاجرین پاکستانی معیشت پر بوجھ بنے ہوئے ہیں۔ پاکستان میں عسکریت پسندی…