سالانہ آرکائیو

2022

مجلس وحدت مسلمین صوبہ پنجاب کیلئے ورکنگ کمیٹی کا قیام

چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی ہدایت پر ایم ڈبلیو ایم صوبہ پنجاب کیلئے ورکنگ کمیٹی کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ کمیٹی کے قیام کا مقصد پنجاب میں مجلس وحدت مسلمین کے اضلاع میں تنظیمی فعالیت کو بہتر بنانا اور…

لویہ جرگہ کا انعقاد

تحریر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی اس تحریر کو لکھتے وقت افغانستان کے لویہ جرگہ کا اجلاس جاری ہے، جس کی میزبانی طالبان حکومت نے کی ہے۔ لویہ جرگہ میں اس ملک کے دینی اور مذہبی عمائدین کی موجودگی کا مقصد طالبان گروہ کی حکمرانی کے لیے داخلی حمایت…

مالی سال22-2021ء کے آخری ماہ توقعات سے زیادہ مہنگائی ریکارڈ

جون کا اس سے پچھلے ماہ مئی سے موازنہ کیا جائے تو جون میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 13.8 فیصد زیادہ رہی۔ ہوشربا مہنگائی کی سب سے بڑی وجہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہونیوالا غیر معمولی اضافہ ہے، جس کے نتیجے میں ٹرانسپورٹ، اشیائے خورو نوش کی…

امریکا داعش کے جنگجوؤں کو بھرتی کر رہا ہے، روسی میڈیا کا الزام

ایک روسی خبر رساں ایجنسی اسپوتنک نے ایک باخبر ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکا کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے، دہشت گرد گروہ داعش کو یوکرین بھیجنے کے لیے بھرتی کر رہی ہے۔ نیوز ایجنسی کے مطابق اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے گزشتہ روز ایک ذریعے…

پی ٹی آئی نے حمزہ شہباز کو دوبارہ انتخاب تک وزیراعلیٰ پنجاب قبول کرلیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حمزہ شہباز کو دوبارہ انتخاب تک وزیراعلیٰ پنجاب قبول کر لیا۔ صوبے میں حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ہوا ہے کہ حمزہ شہباز 17 جولائی تک وزیراعلیٰ رہیں گے۔ خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب…

ایم ڈبلیو ایم کی مرکزی کابینہ کا اجلاس، اہم امور پر مشاورت اور فیصلہ جات

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی نومنتخب مرکزی کابینہ کا دوسرا باضابطہ اجلاس ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹریٹ اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت جماعت کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کی۔ اجلاس میں وائس چیئرمین علامہ سید احمد اقبال…

مجلس علمائے شیعہ پاکستان۔۔۔ اہمیت اور اغراض و مقاصد

تحریر: نذر حافی nazarhaffi@gmail.com تربیتِ بشر ایک دینی و الہیٰ فریضہ ہے۔ اسی فریضے کی انجام دہی کیلئے خدا نے انبیا مبعوث کئے اور کتابیں نازل کیں۔ انسان تخلیقی طور پر خالق ِکائنات کا ایک شہکار ہے۔ ہماری اس کائنات کے امن، حُسن اور…

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب، پی ٹی آئی نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

پاکستان تحریک انصاف نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں سپریم کورٹ سے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو غیر قانونی و غیر آئینی قرار دیکر مسترد کرنے کی…

آزادکشمیر کا 164 ارب روپے کا بجٹ منظور

آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) قانون ساز اسمبلی نے 20 رکنی اپوزیشن کی عدم موجودگی میں مالی سال 2022.23ء کے لیے 163 ارب 7 کروڑ روپے کا بجٹ بغیر کسی رکاوٹ کے منظور کر لیا۔ ذرائع کے مطابق آزاد جموں و کشمیر کے وزیر خزانہ عبدالمجید خان نے حکمراں…

نیٹو نے روس اور چین کو براہِ راست خطرہ قرار دےدیا

نئے نظریہ سلامتی کے تحت اتحاد کو سب سے زیادہ اور براہِ راست خطرہ روس سے ہے جبکہ چین کی توسیع پسندانہ اور جابرانہ پالیسیاں بھی نیٹو کے مفادات،سلامتی اور اقدار کے لیے بڑا چیلنج ہیں۔اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں نیٹو سمٹ کے دوران مغربی دفاعی…