سالانہ آرکائیو

2022

امریکا: سپریم کورٹ نے سرکاری عمارتوں اور اسکولوں میں نماز باجماعت کی اجازت دیدی

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق سپریم کورٹ کے قدامت پسند ججوں نے آئینی ترمیم کی نئے سرے سے تشریح کی ہے، جس میں انہوں نے اسکولوں اور سرکاری عمارتوں میں مسلمانوں کو نماز باجماعت پڑھنے کی اجازت دی ہے- رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے 6 ججوں نے…

وزیراعظم کے 4 معاونین خصوصی سے مراعات واپس لے لی گئیں

وزیراعظم کے 4 معاونین خصوصی سے مراعات واپس لے لی گئیں، شہباز شریف کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے 4 معاونین خصوصی کی مراعات واپس لی گئیں، جن میں سینیٹر حافظ عبدالکریم کو وفاقی وزیر کے مساوی…

سرمایہ دارانہ اور اقلیت دوست جمہوریت سے انسانی حقوق کی پامالی تک

تحریر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی ایرانی کیلنڈر میں27 جون سے 3 جولائی کے ایام میں امریکی انسانی حقوق کا ہفتہ منایا جاتا ہے۔ یہ ہفتہ منائے جانے کا مقصد امریکہ کی طرف سے کیے جانے والے متعدد جرائم خاص طور پر ایرانی عوام کے خلاف انجام دیئے گئے…

امن و امان کیلئے” احترام انسانیت“ کو فروغ دیا جائے، ڈاکٹر راغب نعیمی

دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے کہا ہے کہ معاشرے میں امن و امان کیلئے ”احترام انسانیت“ کو فروغ دیا جائے۔ بین المسالک ہم آہنگی کے فروغ میں معلم خواتین کا کردار انتہائی اہم ہے۔ ہم رواداری، برداشت، اخوت و…

ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 15 ارب ڈالر سے تجاوز

رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 15 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے معمول کے مطابق ہر ماہ کی21 یا 22 تاریخ کو بیورنی تجارت کے حجم کے اعداد و شمار جاری کئے جاتے ہیں لیکن رواں ماہ پیر 28 جون کو یہ…

اہم پی ٹی آئی رہنماؤں کے استعفے منظور کرنے کی تجویز

پاکستان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کے معاملے پر اسپیکر راجہ پرویز اشرف کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے تجویز پیش کردی۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اسپیکر کو عمران خان سمیت 8 پی ٹی آئی ایم این ایز کے استعفے منظور کرنے کی تجویز دے…

سعودی عرب سے مذاکرات کی بحالی، عراقی وزیراعظم ایران پہنچ گئے

ایرانی میڈیا کے مطابق عراقی وزیراعظم کے ایرانی دارالحکومت پہنچنے پر ایران کے وزیر توانائی علی اکبر محرابیان نے ان کا استقبال کیا۔بعد ازاں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے عراقی وزیر اعظم کا سرکاری طور پر استقبال کرکیا۔عراقی وزیراعظم مصطفی…

سات کروڑ پیروان مکتب اہلبیتؑ کو سیاسی میدان میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنا ہوگا، علامہ مقصود ڈومکی

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی علامہ مقصود علی ڈومکی نے شکارپور میں گذشتہ روز انتخابات کے موقع پر خیمے کے نشان پر بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے والے تنظیمی ساتھیوں کے انتخابی کیمپس کا دورہ کیا، اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم…

آرمی چیف کیلئے سعودی عرب کے اعلیٰ ترین شاہ عبدالعزیز میڈل کا اعزاز

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو سعودی عرب کے اعلیٰ ترین اعزاز کنگ شاہ عبدالعزیز میڈل سے نوازا گیا۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے سعودی عرب کے دورے پر جدہ پہنچے، جہاں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز…

روس نے یوکرین کے ایک اور اہم شہر پر قبضہ کرلیا

یوکرین نے اعلان کیا کہ روسی فوج نے شدید لڑائی کے بعد اہم مشرقی شہر سیوردونیتسک پر مکمل طور پر قبضہ کر لیا ہے۔ ویڈیو خطاب میں یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے ایک مرتبہ پھر روس کے قبضے سے تمام شہر واپس لینے کا اعادہ کیا۔ ولادیمیر…