سالانہ آرکائیو

2022

پاکستان کو سعودی عرب سے ادھار تیل کی سہولت میں توسیع ملنے کا امکان

سعودی عرب سے 1.2 ارب ڈالر کے بجائے 3.6 ارب ڈالر کے ادھار تیل کے لئے دونوں ممالک میں مذاکرات جاری ہیں۔ سابق دور حکومت میں سعودی عرب نے گزشتہ سال پاکستان کو 4.2 ارب ڈالر کا پیکج دیا تھا، پیکج میں 1.2 ارب ڈالر کی مؤخر ادائیگی پر تیل کی…

علامہ محمد سبطین اکبر ادارہ منہاج الحسینؑ کے مہتمم اعلیٰ اور صدر مقرر

ممتاز عالم دین علامہ محمد سبطین اکبر کو ادارہ منہاج الحسینؑ اور ادارہ کے تمام ذیلی اداروں اور شعبہ جات کی انتظامی، قانونی اور آئینی ذمہ داریوں کو سرانجام دینے کیلئے مہتمم اعلیٰ اور صدر مقرر کر دیا گیا ہے۔ علامہ محمد سبطین اکبر تمام تر امور…

گذشتہ ہفتے کا ایران

گذشتہ ہفتے یعنی 19 جون 2022ء سے 26 جون 2022ء تک ایران میں بہت سی سیاسی، سماجی اور اقتصادی سرگرمیاں ہوئیں۔ راقم گذشتہ چند ماہ سے ایرانی اخبارات کو دیکھ رہا ہے، سوچا اردو دان قارئین کے لیے بھی ان خبروں میں سے اہم خبروں کا احوال پیش کر دوں۔…

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں G20 سمٹ کا بھارتی منصوبہ مسترد کردیا

پاکستان نے بھارت کی جانب سے آئندہ برس مقبوضہ کشمیر میں G20 سمٹ کے انعقاد کا منصوبہ مسترد کردیا۔ پاکستانی دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی میڈیا میں G20 اجلاس کے مقبوضہ کشمیر میں انعقاد کی خبروں پر پاکستان کو تشویش ہے اور…

ایران اور یورپی یونین و امریکہ کے آئندہ مذاکرات ویانا میں منعقد نہیں ہونگے، جوزپ بورل

ایران کے اپنے دورے پر گذشتہ روز دوپہر تہران پہنچے والے یورپی یونین کے سیکرٹری امور خارجہ جوزپ بورل نے ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ گفتگو کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کیا ہے جس میں انہوں نے اعلان کیا کہ ایرانی جوہری معاہدے…

ماہ محرم الحرام سے پہلے عزاداروں کو درپیش مسائل فورا حل کیے جائیں، انجینئر سخاوت علی

مجلس وحدت مسلمین ضلع ملتان کے سیکرٹری عزاداری انجینئر مہر سخاوت علی نے عزاداروں، بانیان مجالس و جلوس عزا کے لائسنسداروں کی طرف سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔ شرکا سے خطاب کرتے ہوئے انجینئر سخاوت علی نے کہا کہ ماہ محرم الحرام میں مجالس اور…

ترک خارجہ پالیسی ہے کیا؟

تحریر: ڈاکٹر ندیم عباس کافی عرصے سے سوچ بچار میں ہوں اور ترکی کی خارجہ پالیسی کو سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ ایک دور تھا، ممالک کی پالیسی کے کچھ اصول و ضوابط ہوتے تھے، جس پر ماہرین پہلے سے بتا دیتے تھے کہ اس قضیے میں اس ملک کی پالیسی یہ…

پنجاب اسمبلی، سابق وزرائے اعلیٰ اور وزراء کی متعدد مراعات کے خاتمے کا بل منظور

پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں سابق وزرائے اعلیٰ اور سابق وزراء کی متعدد مراعات کے خاتمے کا بل منظور کر لیا گیا۔ ڈپٹی سپیکر سردار دوست محمد مزاری کی زیر صدارت ہونیوالے اجلاس میں پنجاب کے سپلیمنٹری بجٹ 2021-22 کی منظوری دیدی گئی۔ ایوان نے…

اتحادی حکومت میں اختلافات، 3 صوبوں میں گورنر کے آئینی عہدے تاحال خالی

اتحادی جماعتوں میں اختلافات کے باعث سندھ، بلوچستان اور خیبرپختون خوا میں گورنر تعینات نہیں ہوسکے۔ اتحادی حکومت میں اختلافات اعلیٰ آئینی عہدوں پر تعیناتیوں کی راہ میں رکاوٹ بن گئے ہیں، اور اسی وجہ سے ابھی تک سندھ، خیبر پختونخوا اور…

مہنگائی کی سالانہ شرح میں 28.05 فیصد تک اضافہ

پاکستان میں مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں پچھلے ہفتے کی نسبت 1.01 فیصد جبکہ گزشتہ سال کے مقابلے میں 28.05 فیصد اضافہ ہوگیا۔ وفاقی ادارہ شماریات نے 23 جون کو ختم ہونیوالے ہفتے کے دوران مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیئے، جس کے مطابق گزشتہ…