الجزیرہ کی خاتون صحافی اسرائیلی فائرنگ سے قتل ہوئیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے شہید الجزیرہ کی خاتون صحافی شیریں ابو عاقلہ کے قتل کا ذمہ دار اسرائیل کو قرار دیدیا۔
اقوام متحدہ کی عہدیدارنے جمعہ کوایک بیان میں کہا اقوام متحدہ کے انسانی حقوق آفس نے اس واقعے کی اپنی آزاد…