سالانہ آرکائیو

2022

احتجاج کی کال دونگا، اگر صاف و شفاف انتخابات نہ ہوئے تو مزید انتشار ہوگا، عمران خان

پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ احتجاج کرنا ہمارا آئینی حق ہے اور اُس وقت تک احتجاج کرتے رہیں گے، جب تک صاف و شفاف انتخابات کی تاریخ نہیں ملتی، کیونکہ اگر انتخابات صاف و شفاف نہیں ہوئے تو مزید انتشار…

دیکھنا ہوگا کہ اسرائیل کے ساتھ ڈیل کرنا مفاد میں ہے یا نہیں، رہنما پیپلز پارٹی

سینیٹ خزانہ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے ایک انٹرویو میں کہا کہ کسی ملک کے ساتھ ڈائیلاگ یا تجارت بند نہیں کرنی چاہئے، مڈل ایسٹ کے تمام ممالک اسرائیل سے بات چیت اور تجارت کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم…

پاکستانی نژاد زاہد قریشی امریکا میں پہلے مسلم ڈسٹرکٹ جج بن گئے

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستانی نژاد زاہد قریشی نیوجرسی میں اپنے عہدے کا حلف اُٹھا کر امریکا کے پہلے مسلم ڈسٹرکٹ جج بن گئے۔ وہ نیو جرسی ڈسٹرکٹ کورٹ میں خدمات سرانجام دیں گے۔ قبل ازیں زاہد قریشی 3 سال سے مجسٹریٹ جج کے فرائض انجام…

مجلس علمائے شیعہ پاکستان جنوبی پنجاب کا باضابطہ پہلا اجلاس، علامہ نادر علوی صدر منتخب

علمائے شیعہ پاکستان جنوبی پنجاب کا پہلا باضابطہ اجلاس جامعہ شہید مطہری ملتان میں منعقد ہوا، اجلاس کی صدارت مرکزی صدر مجلس علمائے شیعہ پاکستان علامہ سید حسنین عباس گردیزی نے کی۔ اجلاس میں ملتان سمیت جنوبی پنجاب بھر سے علمائے کرام نے شرکت کی۔…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 4 نوجوان شہید

بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران آج مقبوضہ کشمیرمیں مزید چار نوجوانوں کو شہید کردیا۔ بھارتی فوجیوں نے دو نوجوان کو کپواڑہ جبکہ دیگردو کولگام میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا، بھارتی فوجیوں نے ڈی…

بن سلمان اور سفارتی سرگرمیاں بن سلمان اور سفارتی سرگرمیاں

تحریر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سفارتی دوروں اور سفارتی ملاقاتوں کے ذریعے اپنی طویل مدتی سیاسی تنہائی سے نکلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ محمد بن سلمان کو جون 2017ء میں سعودی عرب کا ولی عہد مقرر کیا گیا تھا، لیکن ان کی…

صدر مملکت نے الیکشن ترمیمی بل بغیر دستخط کے واپس کردیا

صدر ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں اور اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹنگ کے معاملے سے ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے منسلک ہوں جبکہ تمام حکومتوں، پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ میں اِس معاملے کی پیروی کرتا رہا ہوں۔ ڈاکٹر عارف علوی…

پاکستان اب فیٹف اقدامات کو مستقبل میں بھی جاری رکھے گا، وزیرخارجہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان نے دو مرتبہ فیٹف ایکشن پلانز پر مکمل عملدرآمد کیا، اور اب فیٹف اقدامات کو مستقبل میں بھی جاری رکھے گا۔ فیٹف کی جانب سے پاکستان دورہ پاکستان کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے چیئرمین…

ملک میں کورونا کے نئے ویرینٹ بی اے ڈاٹ فائيو کی تصدیق

پاکستان میں کورونا وائرس پھر سر اٹھانے لگا ہے اور ملک بھرمیں مثبت کورونا کیسزکی شرح 1.77 سے تجاوز کرگئی ہے۔ دوسری جانب کورونا اومیکرون کا نیا ویرینٹ بی اے ڈاٹ فائيو بھی سامنے آگیا ہے، اور اس وائرس کے زیادہ کیسز کراچی اور حیدآباد سے…

ملتان، ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کا دو روزہ صوبائی کنونشن شروع، شب شہداء میں وارثان شہداء شریک

مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کا دورہ روزہ صوبائی کنونشن مسجد ولی العصر میں شروع ہوگیا، کنونشن میں جنوبی پنجاب کے تمام اضلاع کے سیکرٹری جنرل اور ضلعی کابینہ شریک ہیں، کنونشن کے پہلے روز نماز مغرب کے بعد شب شہداء کا انعقاد کیا گیا، شب شہداء…