شدید انتقام کا خوف
تحریر: آرش میری خانی
ڈونلڈ ٹرمپ کی کابینہ میں شامل امریکہ کے سابق وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے حال ہی میں سعودی عرب کے ٹی وی چینل العربیہ کو ایک انٹرویو دیا ہے جس میں انہوں نے دبے لفظوں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی قدس فورس کے سابق سربراہ…