سالانہ آرکائیو

2022

شہید قائدؒ کی 34ویں برسی بعنوان "تجدید بیعت باامام زمان (عج)” اسلام آباد میں منعقد ہوگی

شہید قائد علامہ سید عارف حسین الحسینی ؒ کی 33ویں برسی کے موقع پر مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام مرکزی برسی اجتماع بعنوان "تجدید بیعت باامام زمان (عج)" اسلام آباد میں منعقد ہوگی، چیئرمین ایم ڈبلیو ایم علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے…

امریکی پابندیوں نے ایران، پاکستان اور علاقے کو مسائل و مشکلات سے دوچار کیا ہے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی پابندیاں نہ صرف ایران بلکہ پاکستان اور پورے علاقے کو مسائل و مشکلات سے دوچار کئے ہوئے ہیں اور ان پابندیوں سے عوام پر براہ راست منفی اثر پڑ رہا ہے۔ پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ایران…

وطن کی فکر کر ناداں مصیبت آنیوالی ہے

تحریر: تصور حسین شہزاد ایران، چین، ترکی، پاکستان اور روس نے مل کر ایک نیا بلاک بنانے کا پلان سوچا تھا، لیکن یہ پانچوں ملک باتیں ہی کرتے رہ گئے اور امریکہ، اسرائیل، انڈیا اور یو اے ای نے بلاک بنا بھی لیا ہے۔ اس نئے بلاک کا نام ’’آئی ٹو…

وزارت خارجہ نام گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے پُرامید

برلن میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (FATF) کا اجلاس جاری ہے۔ وزارت خارجہ نے ایف اے ٹی ایف سے پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالے جانے کے لیے امید کا اظہار کیا ہے۔ ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو دو مرحلوں میں 34 نکات پر عمل درآمد کے لیے کہا تھا،…

ڈاکٹر راغب نعیمی چیئرمین قرآن بورڈ پنجاب تعینات

دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے مہتمم اعلٰی اور معروف عالم دین ڈاکٹر راغب نعیمی کو چیئرمین پنجاب قرآن بورڈ تعینات کر دیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب میاں حمزہ شہباز شریف کی منظوری سے تعیناتی عمل میں لائی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر راغب نعیمی کو تین…

لاہور کے 4 حلقوں کا ضمنی الیکشن، انتخابی مہم عمران خان چلائیں گے

لاہور کے چاروں حلقوں میں ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے خود چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ عمران خان رواں ہفتے لاہور آئیں گے۔ ذرائع کے مطابق لاہور کے چاروں حلقوں میں جلسوں اور ریلیوں کے لیے بھی پلان تیار کیا جا رہا ہے۔…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیٹرلیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12بجے سے…

جرمنی کا کمپنیوں کی اجارہ داری کے خلاف قوانین مزید سخت کرنے کا اعلان

میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمن وزارت اقتصادیات کی جانب سے اپنی ویب سائٹ پر مشتہر کیے گئے اقدامات میں کارٹیل نما ڈھانچے توڑنے، غیر قانونی گٹھ جوڑ کے ذریعے زائد منافع خوری روکنے اور تحقیقات کے دائرے میں مزید وسعت لانا شامل ہے۔یہ اقدام جرمن صارفین…

فلسطین فقط فلسطینیوں کا ہے، دنیا بھر کے مسلمان دو ریاستی حل کو قبول نہیں کرتے، ثاقب اکبر

حکومتیں بدلتی رہیں، پاکستانی عوام کے دل ہمیشہ اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ پاکستان کے عوام اور ملک کی سیاسی جماعتیں بانیان پاکستان کی تعین کردہ فلسطین پالیسی کے مطابق کبھی بھی اسرائیلی غاصب ریاست کو قبول نہیں کریں گی۔ ان خیالات…

استاد کی ایک شاباش

تحریر: مقدر عباس تختۂ دار پر موت کے منتظر شخص سے اس کی آخری خواہش کا سوال کیا گیا تو آواز آئی کہ مجھے ماں ملوائی جائے۔ ماں کو سامنے لایا گیا۔ سب نگاہیں منتظر ہیں کہ بیٹے کی زندگی کی آخری گھڑیاں ہیں اور اس موقع پر اللہ ہی جانے اس نازک…