سرینگر اور بارہمولہ میں بھارتی ایجنسی ’این آئی اے‘ کے چھاپے
قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے دہشتگردی فنڈنگ کے ایک معاملے میں کشمیر میں متعدد مقامات پر چھاپے مار کاروائیاں انجام دیں۔ خبر رساں ایجنسی کے این او نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ یہ چھاپے بارہمولہ اور سرینگر اضلاع میں مارے جا رہے ہیں۔…