پاک امریکا تعلقات کو آگے بڑھانا اولین ترجیح ہے،امریکی سفیر
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات کو آگے بڑھانا اولین ترجیح ہے۔
منگل کو امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے وفد کے ہمراہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا۔ امریکی سفیر نے روایتی گھنٹہ بجا کر اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز…