ایران انڈیا تعلقات، ہمیں تعصب سے نکلنا ہوگا
تحریر: تصور حسین شہزاد
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہ بھارت کے تین روزہ دورے پر دہلی میں ہیں۔ یہ دورہ ایک ایسے وقت میں کیا جا رہا ہے جب انڈیا میں توہین رسالت(ص) کیخلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ توڑ پھوڑ، جلاو گھیراو اور پکڑ دھکڑ…