روس اور مغرب میں جاری اقتصادی جنگ، انجام کیا ہوگا؟
تحریر: فاطمہ دخیلی
یوکرین پر فوجی حملے کے بعد امریکہ اور مغربی ممالک نے روس کے خلاف مختلف قسم کی پابندیاں عائد کرنا شروع کر دیں۔ امریکہ نے عالمی سطح پر روس کی تجارتی سرگرمیوں کو بھی شل کرنے کی کوشش کی اور اس مقصد کیلئے روس کی مختلف…