سالانہ آرکائیو

2022

جوبائیڈن کی جانب سے ایرانی تیل پر پابندیاں نرم کیے جانے کا امکان

میڈیا رپورٹس کے مطابق نومبر کے ضمنی الیکشن سر پر ہیں اور امریکا میں تیل کی قیمت 250 روپے فی لیٹر کے برابر ہو چکی ہے، ایسے میں امریکا ایرانی تیل پر پابندیاں نرم کرنے کا سوچ سکتا ہے۔ تیل بیچنے والی معروف کمپنی وائٹول کے عہدیدار کو امید ہے…

آئی ایس او کے یوم تاسیس اور امام خمینی کی برسی کی مناسبت سے سکردو میں پروقار تقریب

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے پچاسویں یوم تأسیس (گولڈن جوبلی) نیز عالم اسلام کے بطل جلیل امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی کی مناسبت سے النجف آڈیٹوریم انچن کیمپس جامعہ بلتستان سکردو میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب الہدیٰ…

کشمیر میں تازہ ہلاکتوں میں پاکستان کا ہاتھ ہے، منوج سنہا

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کشمیر میں ہونے والی تازہ ہلاکتوں کے لئے پاکستان کے بعض عناصر کو مورد الزام ٹھراتے ہوئے کہا کہ دراصل انہیں یہاں کی سیاحتی و اقتصادی ترقی ہضم نہیں ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر میں ملی ٹینسی…

الا_رسول_اللہ_یا_مودی

تحریر: سید اسد عباس آج کا عنوان ایک ٹوئیر ٹرینڈ ہے، جو عرب دنیا میں ٹاپ ٹرینڈ کا درجہ اختیار کرچکا ہے۔ اس ٹرینڈ پر لاکھوں لوگ ٹویٹ کرچکے ہیں۔ اس ٹرینڈ کا مطلب ہے (سوائے رسول اللہ کے، اے مودی) اسی طرح عرب دنیا میں ہندوستانی مصنوعات کے…

سینیٹ میں بی جےپی رہنماکےتوہین آمیزبیان کیخلاف متفقہ مذمتی قراردادمنظور

سینیٹ اجلاس میں بھارتی حکمران جماعت جےپی رہنما کے توہین آمیز بیان کیخلاف متفقہ مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی۔ رہنما پیپلزپارٹی سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی جانب سے پیش کردہ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان بھارت کیخلاف اقوام متحدہ…

لاہور، نئی شیعہ تنظیم "مجلس اتحاد المومنین” تشکیل پا گئی

لاہور میں نئی شیعہ تنظیم "مجلس اتحاد المومنین" قائم کر دی گئی ہے۔ نئی تنظیم کے مرکزی صدر مولانا منور عباس علوی اور سیکرٹری جنرل غلام مصطفیٰ انصاری کو مقرر کیا گیا ہے۔ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس میں مولانا منور عباس علوی نے دیگر رہنماوں…

پاکستان کے فیصلے پارلیمنٹ کی بجائے امریکہ میں ہو رہے ہیں، سراج الحق

لاہور میں خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کپڑے بیچ کر غریبوں کو ریلیف دوں گا، انہیں کہتا ہوں کپڑے بیچنے کی بجائے کرپشن کا خاتمہ کریں، سودی نظام اور کرپشن ام المسائل ہیں، حکمرانوں کی عیاشیوں کا بوجھ عوام…

ملک میں بجلی کا شارٹ فال مزید بڑھ گیا

پاور ڈویژن نے مزید بتایا کہ پانی سے 4 ہزار 344 میگاواٹ بجلی پیدا کی جارہی ہے اور سرکاری تھرمل پلانٹس 1 ہزار 190میگاواٹ بجلی پیدا کررہے ہیں۔ اس کےعلاوہ نجی شعبے کے بجلی گھروں کی مجموعی پیداوار 10ہزار 520 میگاواٹ ہے۔ ونڈ پاور پلانٹس سے…

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا معاملہ IMF کی منظوری سے منسلک

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا معاملہ آئی ایم ایف کی منظوری سے منسلک ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا مطالبہ ہے کہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں نہ بڑھائی جائیں۔ وزارت خزانہ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کی تجاویز آئی…

ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر، یورو اور برطانوی پونڈ سستا ہو گیا

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں95پیسے کی کمی واقع ہوئی۔ جس سے ڈالر کی قیمت خرید 198.70روپے سے کم ہو کر198.15روپے اور قیمت فروخت199.20روپے سے کم ہو…