سالانہ آرکائیو

2022

پیوٹن کا یوکرین میں درجنوں امریکی ہتھیار تباہ کرنے کا دعویٰ پیوٹن کا یوکرین میں درجنوں امریکی ہتھیار…

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ روس یوکرین میں درجنوں امریکی ہتھیار تباہ کر چکا ہے۔ یہ دعویٰ انہوں نے روسی خبر ایجنسی کو انٹرویو میں امریکا کی جانب سے یوکرین کو مزید ہتھیاروں کی فراہمی پر تبصرہ کرتے ہوئے کیا۔ صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ…

مشہد مقدس، رہبر کبیر امام خمینی کی برسی کی مناسبت سے تقریب، علامہ امین شہیدی کی شرکت

مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشہد مقدس کے زیراہتمام موسسہ شہید عارف الحسینی میں امام راحل، رہبر کبیر امام خمینی رضوان اللہ علیہ کی برسی کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام کیا گیا، تقریب میں علمائے کرام، طلاب اور زائرین کی بڑی تعداد نے شرکت کی، تقریب سے…

سرخ تشیع۔۔۔۔۔ شہید اول

تحریر: علامہ سید حسن ظفر نقوی شمس الملت شیخ محمد بن مکی عاملی المعروف ’’شہید اول‘‘ کا تعلق جبل عامل کے علاقے سے ہے۔ جبل عامل کا علاقہ اب موجودہ لبنان میں واقع ہے، لیکن ماضی میں جب اسلامی حکومت سرحدوں کے لحاظ سے بہت زیادہ پھیلی ہوئی تھی،…

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ بجٹ تک مؤخر، مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج کا فیصلہ

عمران خان کی زیر صدارت بنی گالہ میں پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی سیاسی صورت حال، مہنگائی اور حکومت مخالف تحریک کے دوسرے مرحلے پر غور کیا گیا، اجلاس میں پی ٹی آئی رہنماؤں نے شرکت کی اور اپنی تجاویز پیش کیں۔ ذرائع کے…

فکر امام خمینی رح امت مسلمہ کے لئے مشعل راہ ہے، علامہ شیخ ہادی حسین نجفی

پاکستان میں آیت اللہ العظمیٰ شیخ یعقوبی کا نمایندہ حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ ہادی حسین نجفی نے برسی امام خمینی رحمة اللہ علیہ کے موقع پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ تاریخ امام خمینی ؒ کی قیادت، ان کی مدبرانہ و بابصیرت سوچ اور مظلوم قوموں…

جھنگ، حلقہ پی پی 125 کے ضمنی انتخابات، رفیق حیدری کالعدم سپاہ صحابہ کے امیدوار نامزد

جھنگ کے حلقہ پی پی 125 کے ضمنی انتخابات میں کالعدم سپاہ صحابہ نے اپنے نئے نام ’’سنی علماء کونسل‘‘ کی جانب سے اپنا امیدوار نامزد کر دیا۔ پی پی 125 کے ضمنی الیکشن میں قاری محمد رفیق حیدری کالعدم سپاہ صحابہ کے امیدوار ہوں گے۔ اس حوالے سے…

سردارعبدالقیوم نیازی کا مسئلہ کشمیرپرپارلیمنٹ کا مشترکہ ان کیمرہ اجلاس بلانے کا مطالبہ

سابق وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردارعبدالقیوم نیازی نے مسئلہ کشمیر پر پارلیمنٹ کا مشترکہ ان کیمرہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا ۔ کل جماعتی مشاورتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سردارعبد القیوم نیازی نے کہا کہ 40 سالہ مسئلہ افغانستان پر…

5 جون، ایک تاریخی موڑ

تحریر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی پندرہ خرداد مطابق پانچ جون، ایران کی تاریخ میں بہت اہمیت کا حامل ہے۔ ایران کے مقدس شہر قم میں واقع مدرسۂ فیضیہ میں، 59 سال قبل اسی دن، عاشور کی تقریر میں حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ نے شاہی حکومت کی اسلام…

وفاقی کابینہ نے چین سے 2 ارب 40 کروڑ ڈالر قرض کے حصول کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے چین سے 2 ارب 40 کروڑ ڈالر قرض کے حصول کی منظوری دے دی۔ چین سے 2 ارب 40 کروڑ ڈالر قرض کے حصول کی منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے دی گئی جس کے مطابق چین سے ملنے والا قرضہ تین سال کیلئے ہوگا۔ سمری کے مطابق 2 ارب 40 کروڑ ڈالر…

امریکی دھمکیاں نظر انداز، شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ

جنوبی کوریا کی فوج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے میزائل کا تجربہ جزیرہ نما کوریا اور بین الاقوامی امن و استحکام کے لیے شدید خطرہ ہے۔ جنوبی کوریا کی فوج کے سربراہ نے مطالبہ کیا کہ شمالی کوریا فوری طور پر اس قسم کے میزائل تجربات…