سالانہ آرکائیو

2022

مسلم لیگ ن کا پی ٹی آئی کے ڈی سیٹ ہونیوالے امیدواروں کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ مسلم لیگ ن کا پی ٹی آئی…

پنجاب کے 20 صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات کے معاملے پر مسلم لیگ ن نے اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ مسلم لیگ ن نے پی ٹی آئی کے تمام ڈی سیٹ ہونیوالے ارکان کو ضمنی انتخابات میں ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلی حمزہ شہباز نے صوبائی وزراء عطاء اللہ…

عمران خان کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی چیئرمین عمران خان کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔ پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دعویٰ کیا کہ عمران خان کو اسلام آباد پولیس کی طرف سے…

حکومت کو ای سی ایل ترامیم پر اعتراضات ختم کرنے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت

سپریم کورٹ نے حکومت کو ای سی ایل ترامیم پر اٹھنے والے اعتراضات کو ختم کرنے اور ترامیم کو قانونی دائرے میں لانے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دیدی۔ عدالت عظمیٰ میں حکومتی شخصیات کی تحقیقاتی اداروں میں مبینہ مداخلت کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ای…

حکومت سے مذاکرات میں پیشرفت، ٹی ٹی پی کا غیر معینہ مدت کیلئے جنگ بندی کا اعلان

کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے جمعرات کو کابل میں ملاقاتوں کے ایک دور کے دوران حکومت کے ساتھ مذاکرات میں ہونے والی پیش رفت کے بعد غیر معینہ مدت کیلئے جنگ بندی کا اعلان کر دیا۔ ٹی ٹی پی کے ترجمان محمد خراسانی کی جانب سے یہ اعلان…

پاکستانی وفد کا دورہ اسرائیل آئین پاکستان اور فلسطینیوں کے خون سے غداری ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت 10 جون کو سود فری بجٹ دے اور مہنگائی کم کرے، اگر ایسا نہ ہوا تو 11 جون سے لاہور میں عوامی مارچ کرکے حکومت مخالف تحریک کا آغاز کریں گے۔ مختلف حکومتوں نے آئی ایم ایف سے 22 پروگرام لیے،…

ملتان، آئی ایس او کے زیراہتمام امام خمینی کی 33ویں برسی کی مناسبت سے تقریب آج منعقد ہوگی

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان ڈویژن کے زیراہتمام رہبر انقلاب اسلامی امام خمینی رضوان علیہ کی 33ویں برسی کی مناسبت سے جامع مسجد جعفریہ شیعہ میانی ملتان میں آج تقریب منعقد ہوگی، تقریب سے مذہبی اسکالر حجت الاسلام والمسلمین علامہ نقی…

حضرت امام خمینی ؒ کی عرفانی شخصیت

تحریر: شبیر احمد شگری انقلاب اسلامی ایران کے بانی حضرت امام خمینی بلاشبہ عصری تاریخ کی سب سے بااثر اور مذہبی شخصیت تھے، جنہوں نے ایک ایسا اسلامی انقلاب برپا کیا، جس نے ظالم حکومت اور اس کی پشت پناہی کرنیوالے شیطانوں کے ایوانوں کی اینٹ سے…

الہان عمر نے مسئلہ کشمیر کانگریس میں اٹھانے کا اعلان کر دیا

حال ہی میں پاکستان کا دورہ کرنے والی رکن کانگریس الہان عمر کے اعزاز میں نیویارک میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں انہوں نے مسئلہ کشمیر پر بھی بات کی۔ الہان عمر نے کہا کہ 7 سے زائد دہائیاں پرانے اس مسئلے پر دنیا کے دیگر مسائل کی طرح ارکان…

پشاور ہائی کورٹ نے عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پشاور ہائی کورٹ میں ایک درخواست دائر کی جس میں انہوں نے راہداری ضمانت قبل از وقت گرفتاری کی استدعا کی۔ ان کی جانب سے درخواست ان کے وکیل بابر اعوان نے دائر کی جس پر چیف جسٹس قیصر رشید نے سماعت کی۔ بابر…

مالی سال کا آخری مہینہ،ایف بی آرکوریکارڈ ٹیکس جمع کرناہوگا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے11 ماہ میں گذشتہ مالی کی نسبت ساڑھے 28 فیصد محاصل جمع تو کرلئے لیکن ہدف کا حصول اب بھی ایک بڑا چیلنج ہے، جس کیلئے ایف بی آر کو مالی سال کے آخر مہینے میں 750 ارب روپے سے زائد ٹیکس وصول کرنا ہوگا۔ مالی سال2021-22 کا…