سالانہ آرکائیو

2022

اسٹیبلشمنٹ نے صحیح فیصلے نہ کیے تو فوج تباہ ہوگی اور ملک کے 3 ٹکڑے ہوجائینگے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جب سے موجودہ حکومت آئی ہے، روپے کی قدر میں کمی آئی ہے جبکہ اسٹاک مارکیٹ گر رہی ہے، ملک ڈیفالٹ کی طرف جا رہا ہے، اگر ایسا ہوا تو سب سے زیادہ پاک فوج ہٹ ہوگی۔ نجی ٹی وی کو…

صہیونی میڈیا کا الیکشن کے بعد لبنان میں حزب اللہ کے دشمنوں کو پہلی شکست کا اعتراف

نیوز ایجنسی کے مطابق غاصب صہیونی رژیم کے متعدد ذرائع ابلاغ نے لبنان میں نئے پارلیمانی الیکشن کے بعد اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے حزب اللہ لبنان کے دشمنوں کیلئے پہلی شکست قرار دیا ہے۔ یاد رہے کہ لبنان میں حال…

جو قومیں اپنے شہداء کو بھول جاتی ہیں وہ مٹ جاتی ہیں، علامہ سجاد شبیر رضوی

دہشتگری سے ملت جعفریہ میں خوف نہیں پایا جاتا، ملت جعفریہ کے اجداد نے اسلام و ملکی سالمیت کے خاطر بڑی عظیم قربانیاں دی ہیں، کسی دہشتگردی کسی واقعہ سے ہمارے حوصلہ پست نہیں ہوسکتے، بے گناہ نمازیوں کو چن چن کر دہشتگردی کا نشانہ بناکر شہید کرنے…

روز دختر اور دختران بلتستان

تحریر: عارف بلتستانی بیٹی دنیا کا جگمگاتا دیا ہے۔ باپ کے آنگن کا پھول ہے۔ ماں کے آنچل کی خوشبو ہے۔ بھیا کی غیرت کا مظہر ہے۔ رب کی رحمت اور بخشش کا سلسلہ ہے۔ پیار، محبت اور عشق کا مرکز ہے۔ درد کا مداوا کرنے والی ہستی ہے۔ کبھی راحت تو کبھی…

لاہور ہائیکورٹ نے ’’ای چالان‘‘ غیر قانونی قرار دیدیا

لاہور ہائیکورٹ نے سیف سٹی کے کیمروں کی مدد سے کئے جانیوالے ٹریفک چالان غیر قانونی قرار دیدیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے کیس کا محفوظ فیصلہ سنا تے ہوئے سیف سٹی ای ٹکٹنگ چالان کیخلاف تمام درخواستیں منظور کر…

فیصلے بلاخوف کرتے رہیں گے، کوئی ناراض ہوتا ہے یہ اس کا مسئلہ ہے، چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن اپنے فیصلے بلا خوف کرتا ہے اور کرتا رہے گا، فیصلوں سے کوئی ناراض یا راضی ہوتا ہے یہ ان کا مسئلہ ہے، سب ہمارے دوست ہیں الیکشن کمیشن…

پشاور، علماء و مشائخ کونسل کے زیراہتمام قومی بین المذاہب امن کانفرنس

علماء و مشائخ کونسل کے زیراہتمام پشاور کے ایک مقامی ہوٹل میں قومی بین المذاہب امن کانفرنس بعنوان ’’احترام انسانیت، تشدد سے پاک معاشرہ اور پیغام پاکستان کا فروغ‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مذہبی امور کے وفاقی وزیر مفتی عبد الشکور، اسلامی…

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان ’فری ٹریڈ‘ کا معاہدہ طے پاگیا

اسرائیل اور متحدہ عرب امارات نے آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط کر دیئے جو کسی بھی عرب ملک کے ساتھ اسرائیل کا پہلا بڑا تجارتی معاہدہ ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تجارت کو فروغ دینے کے لیے فری ٹریڈ…

یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی اور تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا۔ ایک کلو گھی کی قیمت 208 روپے تک اضافے کے بعد 555 روپے ہوگئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کا کوکنگ آئل فی لیٹر 213 روپے تک…

آیت اللہ العظمیٰ شیخ یعقوبی کے نمائندے کا دورہ بلتستان، علامہ شیخ حسن جعفری اور سید علی رضوی سے…

پاکستان میں آیت اللہ العظمیٰ شیخ یعقوبی کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ ہادی حسین نجفی بلتستان کے دورے پر گذشتہ روز سکردو پہنچے، جہاں علمائے کرام نے ان کا استقبال کیا۔ علامہ شیخ ہادی حسین نجفی نے اپنے دورہ بلتستان کے دوران امام جمعہ…