استحکام کی جانب گامزن شام سے اسرائیل خوفزدہ
تحریر: فاطمہ صالحی
تقریباً سات برس پہلے، شام اس وقت شدید سکیورٹی بحران کی لپیٹ میں آ گیا جب وہاں تکفیری دہشت گرد گروہ داعش نے سر اٹھانا شروع کیا تھا۔ تکفیری دہشت گرد عناصر دھیرے دھیرے ملک کے بڑے حصے پر قابض ہو گئے۔ ایسے میں اسلامی…