شر پسند یہودی مسجد اقصیٰ کے کمپاؤنڈ میں جاگھسے
خبر ایجنسی کے مطابق سیکڑوں یہودیوں پر مشتمل جتھہ اسرائیلی پرچموں کے ساتھ مارچ کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں داخل ہوگیا جس کے نتیجے میں شہر میں کشیدگی ایک مرتبہ پھر بڑھ گئی ہے۔
مارچ کی قیادت ایک سخت گیر صیہونی جماعت کا لیڈر ایتامر بن…