سالانہ آرکائیو

2022

کراچی میں شیعہ تنظیموں کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس

شہید سلمان حیدر کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف کراچی پریس کلب میں مختلف شیعہ تنظیموں کے رہنماؤں معروف عالم دین علامہ حسن ظفر نقوی، شیعہ علماء کونسل کے رہنما علامہ ناظر عباس تقوی، جعفریہ الائنس پاکستان کے علامہ باقر حسین زیدی، مجلس وحدت…

یاسین ملک کوسزا سنائے جانے سے قبل مقبوضہ کشمیرمیں مکمل ہڑتال

گذشتہ روز وادی بھر میں مکمل ہڑتال کی گئی ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت رہنما یاسین ملک کو جعلی مقدمے میں سزا دینے کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پرمکمل ہڑتال کی گئی۔ مقبوضہ وادی میں دکانیں، کاروباری مراکز…

لاہور ہائیکورٹ کا وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز پر1 لاکھ روپے جرمانہ عائد

لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز پر1 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ پچیس مئی کو لاہور ہائیکورٹ میں وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی چوہدری نے…

پی ٹی آئی رہنماء میاں محمود الرشید گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء میاں محمود الرشید کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء اور سابق صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کو لاہور میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع کے…

ایرانی صدر کا پاسدارانِ انقلاب کے کرنل کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے پاسدارانِ انقلاب کے کرنل سید خدائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی صدر نے کہا ہے کہ کرنل خدائی کے قتل میں عالمی عناصر کے ملوث ہونے میں کوئی شبہ نہیں۔ واضح رہے کہ تہران…

پاکستان اسٹاک ایکس چینج ڈیڑھ سال کی کم ترین سطح پر

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی مندی کا سلسلہ جاری رہا۔ کاروبار کے دوران کے ایس ای100 انڈیکس 489.93پوائنٹس کی کمی سے 41 ہزار 950 کی سطح پر آگیا جو دسمبر 2020 کے بعد کم ترین سطح ہے۔ اس سے قبل پیر کو بھی…

تحریک انصاف کو لانگ مارچ کی اجازت نہ دینے کا اعلان

وفاقی کابینہ نے تحریک انصاف کو لانگ مارچ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ شہباز شریف ملک کے آئینی وزیر اعظم ہیں، پی ٹی آئی حکومت آئینی عمل کے ذریعے ہٹائی…

نکلو امریکی غلامی سے نجات کیلئے؟؟

تحریر: تصور حسین شہزاد پاکستان کے سیاسی میدان میں اس وقت بہت زیادہ ’’گرمی‘‘ ہے۔ سیاسی درجہ حرارت بہت زیادہ بڑھ چکا ہے، جس کے باعث تمام اسٹیک ہولڈرز کافی پریشان دکھائی دے رہے ہیں۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے 25 مئی کو کارکنوں کو…

تمام مذہبی جماعتیں ہم جنس پرستی کے فروغ کی امریکی کوشش کیخلاف بھرپور آواز بلند کریں، علامہ ناصر…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے امریکی سفارتخانے کی جانب سے پاکستان میں ہم جنس پرستی کے فروغ اور حمایت کی ٹویٹ پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے پاکستان کی اساس اور دین اسلام پر حملہ قرار دیا ہے۔ انہوں…

دنیا بھر کے اسرائیلی سفارتخانوں میں ہائی الرٹ

عبرانی زبان کے ایک نیوز چینل ''وان'' نے خبر دی ہے کہ دنیا بھر میں موجود اسرائیلی سفارت خانوں کی سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ فارس نیوز کے بین الاقوامی ڈیسک کے مطابق، عبرانی نیوز چینل ''وان'' نے خبر دی ہے کہ دنیا بھر میں موجود اسرائیلی…