چین نے تائیوان پر حملہ کیا تو امریکا طاقت کے ساتھ دفاع کرے گا: صدر بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ اگر چین نے تائیوان پر حملہ کرنے کی کوشش کی تو امریکا عسکری طاقت کے ساتھ دفاع کرے گا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدارت کے عہدے پر فائز ہونے کے بعد ایشیاء کے پہلے دورے پر جو بائیڈن کی جانب سے…