صہیونی دشمن کو مسجد اقصی کی بے حرمتی کا بھاری تاوان دینا پڑے گا، فلسطینی مزاحمتی کمیٹیاں
نیوز ایجنسی کے مطابق اسلامی مزاحمتی کمیٹیاں نامی فلسطینی جہادی گروہوں کے مشترکہ فورم نے غزہ کی پٹی، مغربی کنارے اور مقبوضہ فلسطین میں مقیم فلسطینی شہریوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسجد اقصی کی حفاظت کیلئے اکٹھے ہو جائیں اور یہودی آبادکاروں کو…