سالانہ آرکائیو

2022

وزیراعظم اور ابوظبی کے ولی عہد کی ملاقات کا اعلامیہ جاری

وزیراعظم شہباز شریف اور ابو ظبی کے ولی عہد کی ملاقات کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں ولی عہد نے انہیں منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور ان ذمہ داریوں میں عظیم کامیابی کے لئے…

پاکستان کے کئی شہروں میں عیدالفطر کے اجتماعات

خیبرپختونخوا کےبیشتراضلاع میں آج بروز پیر 2 مئی کوعیدالفطر منائی جا رہی ہے۔پشاور،سوات،چارسدہ،مردان اور مہمند سمیت کئی شہروں میں نمازعید کے اجتماعات ہوئے جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔اس موقع پرسیکیورٹی کے سخت انتظامات دیکھنے میں…

بچوں کی اچھی تربیت سے ایک مثالی معاشرہ وجود میں آتا ہے،علامہ شیخ ہادی حسین نجفی

پاکستان میں آیت اللہ العظمی شیخ یعقوبی کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ ہادی حسین نجفی نے اپنے دورہ کراچی کے دوران المرتضی اسکول کا دورہ کیا اور اسکول کے اساتذہ اور طلباء سے ملاقات کی. اس موقع پر حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ ہادی حسین…

مسجد اقصی پر غاصب صہیونی رژیم کی جارحیت نہ رکی تو بڑی جنگ شروع ہو جائے گی، حماس

ذرائع کہ مطابق غزہ میں اسلامی مزاحمت کی تنظیم حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ یحیی السنوار نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا: "مقبوضہ فلسطین میں حالیہ مزاحمتی کاروائیوں نے ثابت کر دیا ہے کہ صہیونی رژیم مکڑی کے جال سے بھی زیادہ کمزور ہے۔"…

سعودی عرب کیجانب سے پاکستان کو 8 ارب ڈالر کا پیکج ملنے کا امکان

سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو مجموعی طور پر 8 ارب ڈالر کا پیکج دیئے جانے کا قوی امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق تیل کی موخر ادائیگیوں کا پیکج دو گنا کر دیا گیا، جس کے تحت تیل کی سہولت 1.2 ارب ڈالر سے بڑھا کر 2.4 ارب ڈالر کی جا رہی ہے۔ حکومتی…

شہبازشریف نے 16 ارب روپے منی لانڈرنگ کیس کا ریکارڈ غائب کردیا ہے، عمران خان

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی حکومتیں 2،2 بار کرپشن پر نکالی گئیں، ان کی لوٹ مار کی وجہ سے ملک خسارے میں گیا، مشرف نے انہیں این آر او دیا اور این آر او دے کر ملک…

سعودی عرب کا پاکستان کیلیے 3 ارب ڈالر کی مدت میں توسیع اور رقم کو مزید بڑھانے کا اعلان

سعودی عرب نے پاکستان اور اس کی معیشت کی مسلسل حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے جبکہ پاکستان کے لیے 3 ارب امریکی ڈالر کی مدت میں توسیع اور اضافے کو بڑھایا جائے گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کے سعودی عرب کے دورہ کے احتتام پر مشترکہ اعلامیہ جاری کر…

عمران خان اور فواد چوہدری سمیت 150 افراد کیخلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج

مسجد نبوی ﷺ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر سابق وزیراعظم عمران خان، فواد چوہدری، شہباز گل اور شیخ رشید سمیت 150 افراد کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ فیصل آباد پولیس کے مطابق مقدمہ محمد نعیم نامی شہری کی درخواست پر تھانہ…

حمزہ شہباز نے وزیراعلی پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا

لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے حمزہ شہباز سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی جس میں ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سمیت بڑی تعداد میں مہمانوں نے شرکت کی۔ انہوں نے وزارت اعلیٰ کا عہدہ سنبھالنے پر…