اللہ تعالیٰ ظاہری اعمال نہیں دلوں کے حال دیکھتا ہے، ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے منہاج القرآن کے شہر اعتکاف میں ہزاروں معتکفین سے آٹھویں روز ”طہارۃ القلوب (باطنی امراض اور ان کا علاج)“ کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گناہ ظاہر کے بھی ہوتے ہیں اور باطن کے…