ملک کیلئے عمران خان سے زیادہ فوج ضروری ہے،سابق وزیراعظم
سابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹر اسپیس میں عوام کے سوالات کے جواب دیئے۔
رپورٹ کے مطابق عمران خان کے ٹوئٹر اسپیسز میں ایک وقت میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی جبکہ مجموعی طور پر 5 لاکھ سے زائد افراد…