وفاقی کابینہ نوازشریف کی مشاورت سے بنائی, شہبازشریف
اپنے ٹویٹر پیغام میں وزیراعظم نے لکھا کہ مجھے مکمل یقین ہے کابینہ کے ارکان لوگوں کی مشکلات حل کرنے کےلئے محنت کریں گے۔ کام کام اورصرف کام ہی ہمارا نصب العین ہے۔
واضح رہے کہ آج وزیراعظم شہباز شریف کی 34 رکنی کابینہ نے عہدوں کا حلف اٹھا…