سالانہ آرکائیو

2022

سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غیر آئینی قرار دے کر قومی اسمبلی بحال کردی

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے قومی اسمبلی اور کابینہ کو تین اپریل کی حیثیت سے بحال کردیا جبکہ عدم اعتماد کی ووٹنگ کے لیے 9 اپریل کو اجلاس بلانے کا بھی حکم جاری کردیا۔

پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کے میٹنگ منٹس سپریم کورٹ میں پیش، وزیر خارجہ اجلاس میں غیرحاضر تھے

اسلام آباد: اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے وکیل نعیم بخاری نے پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کے میٹنگ منٹس سپریم کورٹ میں پیش کر دیے جس میں وزیر خارجہ اور مشیر قومی سلامتی اجلاس میں شریک نہیں تھے۔

مغربی اقدار اور سید محمد باقرالصدر

اسوقت کے علماء، دینی امور میں کسی خاص فکر اور شخصیت کے حامی ہوتے تھے، اسی مسلک و شخصیت پر تعصب برتتے تھے اور اس شخصیت کے مسلک کے گرد پوری توانائی صرف کی جاتی تھی؛ لیکن شہید صدرؒ نے اس ذاتی مسلک کی بجائے مکتب اہلبیتؑ کو معیار بنایا، اس مکتب…

بنت الہدیٰ، سفیر راہ عشق

اس طرح اسیری اور پھر ایسی المناک شہادت۔۔۔۔آخر کیوں؟ اس سیدہ کو کس جرم میں اسیر کیا گیا؟ یزید وقت اس معظمہ سے اسقدر خائف کیوں تھا؟ اس سیدہ نے کیا کیا تھا کہ صدام ملعون نے اس طرح وحشتناک تشدد کے بعد انکو بے دردی سے شہید کر ڈالا۔؟

امریکہ کا جو یار ہے۔۔۔ ایک نعرہ، ایک حقیقت

ہم تو ویسے ہی امریکہ سے کبھی بھی خیر کی توقع نہیں رکھتے، اسکی بدمعاشی، لوٹ مار، سازشوں کو بے نقاب کرتے آرہے ہیں اور ہر حکومت کو متنبہ بھی کرتے آرہے ہیں کہ امریکہ کا دم چھلا نہ بنو، یہ حکمران اور دیگر مقتدر قوتیں ہی ہیں، جو امریکہ و سعودی…