چینی کمپنی کا پاکستان میں الیکٹرک وہیکل پلانٹ لگانے کا اعلان
ایک چینی الیکٹرک کار بنانے والی کمپنی نے پاکستان میں الیکٹرک وہیکل (ای وی) پلانٹ اور ملک کے بڑے شہروں میں شو رومز قائم کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
یہ اعلان XinjianJingyi Cheng گروپ کے اسسٹنٹ چیئرمین GU Xongquan کی قیادت میں ایک وفد نے FPCCI…