ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

پاک فوج کی دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کیلئے جدید ہتھیاروں کیساتھ جنگی مشقیں جاری

بھارت کی جانب سے پہلگام واقعے کے بعد دی جانے والی گیڈر بھپکیوں کے پیش نظر پاک فوج دشمن کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی جنگی مشقیں پورے زور و شور سے جاری ہیں، جنگی حکمتِ…

انصاف تو اللہ کا کام ہے جج تو صرف دستاویز کو دیکھ کر فیصلہ کرتے ہیں، جسٹس جمال مندوخیل

سپریم کورٹ کے جج جسٹس جمال مندوخیل نے کہا ہے کہ ہم نے آئین میں درج پوری قوم کےحقوق کے تحفظ کاحلف لیا ہے، انصاف کرنا تو اللہ کا کام ہے ہم تو صرف فیصلہ کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں لیبر ڈے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے جج جسٹس جمال…

بھارت کا بڑھتا ہوا اشتعال انگیز رویہ انتہائی مایوس کن اور تشویشناک ہے: وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کا بڑھتا ہوا اشتعال انگیز رویہ انتہائی مایوس کن اور تشویشناک ہے۔ وفاقی دارالحکومت سے جاری اپنے ایک بیان میں محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بھارت کی اشتعال انگیزی دہشت گردی کے خلاف جاری کوششوں…

عالمی یوم مزدور: مریم نواز شریف کا محنت کشوں کو خراج تحسین

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے عالمی یوم مزدور پر محنت کشوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ محنت کشوں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ورکروں، کان کنوں اور کارکنوں کی صنعتی خدمات کو زبردست خراج تحسین کرتے ہوئے کہا…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج عالمی یوم مزدور منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج عالمی یوم مزدور منایا جارہا ہے۔ عالمی یوم مزدور اس عزم کے ساتھ منایا جارہا ہے کہ مزدور کی حالت میں بہتری لانے میں کوئی کسر اُٹھا نہیں رکھی جائے گی، دیکھنا تو یہ بھی ہوگا کہ ہمارے جیسے ممالک میں مزدور کے…

سکھر: ملتان موٹروے پر بس ٹریلر سے ٹکرا گئی، 3 مسافر جاں بحق

سکھر ملتان موٹروے پر سانگی کے قریب بس ٹریلر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 3 مسافر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثے میں 12 مسافر زخمی بھی ہوئے ہیں، حادثہ بس کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ جاں بحق افراد میں بچی اور خاتون شامل ہیں، بس…

تیل کی قیمتوں میں کمی اونٹ کے منہ میں زیرہ کے برابر بھی نہیں: بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں کمی اونٹ کے منہ میں زیرہ کے برابر بھی نہیں ہے۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی ہو رہی ہے، عالمی مارکیٹ کے…

بھارتی میڈیا کا پاکستان کے خلاف آپریشن بدلہ شروع ہونے کا دعویٰ

بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف آپریشن بدلہ شروع ہونے کا دعویٰ کر دیا، مودی نے پورے خطے کو خطرے میں ڈال دیا، افواج کو کسی بھی وقت، کسی بھی ہدف کو نشانہ بنانے کی مکمل آزادی دے دی۔ بھارتی نشریاتی ادارے ٹائمز ناؤ نے اپنی رپورٹ میں بتایا…

محسن نقوی سے خالد مقبول صدیقی کی ملاقات، بھارت سے کشیدگی بارے تبادلہ خیال

وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایم کیو ایم کے چیئرمین و وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی نے ملاقات کی، پاک بھارت کشیدگی اور سرحدوں کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ محسن نقوی نے خالد مقبول صدیقی کو نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے اجلاس کے فیصلوں سے آگاہ…

مودی اپنی رعایا کو پال نہیں سکتا اور کہتا ہے لڑائی لڑوں گا: خواجہ محمد خان ہوتی

سابق وفاقی وزیر خواجہ محمد خان ہوتی نے کہا کہ مودی اپنی رعایا کو پال نہیں سکتا اور کہتا ہے کہ لڑائی لڑوں گا۔ سابق وفاقی وزیر خواجہ محمد خان ہوتی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مودی سرکار واحد ہندو سٹیٹ کے خاتمے میں لگی ہے،مودی کسی…