غزہ میں صیہونی جارحیت سے شہید افراد کی تعداد 17 ہزار 487 ہوگئی
غزہ میں صیہونی جارحیت 63 ویں روز بھی جاری ہے اور شہید افراد کی تعداد ساڑھے 17 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔
فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ غزہ میں 7 اکتوبر سے اب تک 17 ہزار 487 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
بیان میں…