شیخ رشید جی ایچ کیو حملہ سمیت 10 مقدمات میں نامزد، فہرست عدالت میں جمع
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے خلاف مقدمات کی فہرست لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ میں جمع کروا دی گئی۔
شیخ رشید جی ایچ کیو حملہ کیس، حساس ادارے کے دفتر پر حملہ، پتھراؤ، جلاؤ گھیراؤ کیس، آرمی میوزیم پر…