عدالتی حکم پر شیریں مزاری نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے خارج
عدالت کے حکم پر سابق وزیر شیریں مزاری نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا،ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا میمورنڈم جاری کردیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد…