سالانہ آرکائیو

2023

سپریم کورٹ نے فاٹا میں گھی، آئل اور اسٹیل انڈسٹری پر سیلز ٹیکس غیرآئینی قرار دیدیا

سپریم کورٹ نے سابقہ وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات (فاٹا) اور صوبائی منتظم شدہ قبائلی علاقہ جات (پاٹا) میں گھی، کوکنگ آئل اور اسٹیل انڈسٹری پر سیلز ٹیکس غیر آئینی قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ لارجر بینچ نے گھی اور اسٹیل مل مالکان کی…

پی ایس ایل 9،شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ مقرر

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر، ٹیم ڈائریکٹر معین خان اور ٹیم مینجمنٹ نے پی ایس ایل نائن کے لیے سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ہیڈ کوچ مقرر کیا۔ شین واٹسن سرفراز احمد کی قیادت میں پی ایس ایل 4کی فاتح ٹیم…

بشریٰ بی بی کا اپنی آڈیو کال ریکارڈ اور لیک کرنے کیخلاف عدالت سے رجوع

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے وکیل لطیف کھوسہ کے ساتھ آڈیو کال ریکارڈ اور لیک کرنے کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا۔ گزشتہ دنوں سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور بہنوں کے درمیان…

جسٹس مظاہرکا اپنی آئینی درخواستوں کی سماعت کیلئے چیف جسٹس و دیگر ججز کو خط

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی، جسٹس سردار طارق اور جسٹس اعجاز الاحسن کو خط لکھا ہے۔جسٹس مظاہر نقوی نے خط میں مطالبہ کیا ہےکہ بغیر کسی تاخیر کے میری آئینی پٹیشنز کو سماعت کے لیے مقرر کیا جائے، پہلے بھی خط میں…

اوور بلنگ اسکینڈل کی تحقیقات کیلئےوزارت توانائی کی کمیٹی تشکیل

وزارات توانائی نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے صارفین سے اوور بلنگ اسکینڈل کے معاملے کی تحقیقات کیلیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ وزارت توانائی نے نیپرا کی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی اووبلنگ کے حوالے سے انکوائری رپورٹ پر پاور ڈویژن…

جنید جمشید کی آج 7ویں برسی منائی جارہی ہے

7دسمبر 2016 کوجنید جمشید بھی پی آئی اے کے اُس بدقسمت طیارے میں سوار تھے جو چترال سے اسلام آباد آتے ہوئے حویلیاں کے قریب حادثے کا شکار ہوا۔ اس سانحے میں جاں بحق ہونے والے 52 سالہ جنید جمشید اپنی اہلیہ کے ہمراہ چترال میں تبلیغی دورے کے…

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دہشت گرد ہلاک

پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پرڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں آپریشن کیا۔ جس کے دوران دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد ہلاک ہوگیا، جس کی شناخٹ حبیب…

افغانیوں کی جانب سے 14 خودکش بم دھماکے؟ وزیر داخلہ

نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے میڈیامیں انکشاف کیا کہ جنوری سے اکتوبر تک پاکستان میں 24 خودکش دھماکے ہوئے ہیں، ان 24میں سے 14 بمبنگز افغان نیشنلز نے کیے ہیں۔ افغانی لوگ تھے جنہوں نے ہم پر حملہ کیا ہے۔ اس میں پشاور مسجد کا بڑا واقعہ ہوا…

نگراں حکومت بندرگاہ پر کھڑی بسیں سڑکوں پر لانے کیلئے اقدامات کرے، شرجیل میمن

سابق صوبائی وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے نگران حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ پورٹ پر کھڑی بسوں کو سڑکوں پر لانے کیلئے اقدامات کرے۔ بیرون ملک سے کراچی اور سندھ کے دیگر شہروں کیلیے درآمد کی گئی بسیں پورٹ پر کھڑی ہیں، نگراں حکومت سے اپیل ہے…

2023 میں مہنگائی بلند ترین سطح پر رہی، ادارہ شماریات

2023 کے دوران مہنگائی کی شرح 29.2 فیصد کے ساتھ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،ماہانہ اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ 2023کے پہلے ماہ(جنوری2023) میں مہنگائی کی شرح 27.6 فیصد ریکارڈ کی گئی جوجنوری 2022 میں12.96 فیصد تھی۔ اسی طرح فروری…