سالانہ آرکائیو

2023

دبئی میں الیکٹرک گاڑیوں کے انشورنس پریمیم میں 50 فیصد کمی کا اعلان

ایسوسی ایشن کے نائب چیئرمین محمد مظہر حمادہ کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ ماضی کے مقابلے الیکٹرک گاڑیوں کے انشورنس پریمیم میں کمی کا فیصلہ مذکورہ گاڑیوں کی طلب اور رسد میں اضافے کو دیکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ گاڑیوں کی اصلاح و مرمت کے لیے گیراج…

ایچ بی ایل پی ایس ایل، عماد وسیم اسلام آباد یونائیٹڈ اور حسن علی کراچی کنگز میں شامل

پاکستان کرکٹ بورڈ سے موصولہ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائٹڈ نے عماد وسیم کو پلاٹینم کیٹگری میں حاصل کیا ہے جبکہ ڈائمنڈ کیٹگری کے حسن علی کراچی کنگز میں چلے گئے ہیں۔ پلیئر ٹریڈ کے سبب کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائٹڈ کی پہلے رائونڈ…

قومی اتھلیٹکس چیمپئن شپ کے لئےاسلام آباد کے کھلاڑیوں کا اعلان

سلام آباد اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر ممتاز الحق نے بتایا کہ اسلام آباد مرد اور خواتین ٹیمیں قومی اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کریں گی۔ پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی اتھلیٹکس چیمپئن شپ 2 سے 8 دسمبر تک اٹک میں…

فیفا انڈر17 فٹ بال ورلڈ کپ کا فائنل 2 دسمبر کو کھیلا جائے گا

فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے زیر اہتمام انڈونیشیا میں جاری فیفا انڈر17 فٹ بال ورلڈ کپ کا انیسواں ایڈیشن اپنے اختتامی مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔ جرمنی اور فرانس کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ چکی ہیں، دونوں ٹیموں کے درمیان فائنل میچ 2 دسمبر کو…

ابوظہبی ٹی 10، نیویارک سٹرائیکرز نے بنگلہ ٹائیگرز کو شکست دے دی

ابوظہبی ٹی 10 لیگ کے میچ میں نیویارک سٹرائیکرز نے بنگلہ ٹائیگرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی، نیویارک سٹرائیکرز نے ٹائیگرز کا 102 رنز کا آسان ہدف 7.4 اوورز میں حاصل کرلیا۔ کوسل پریرا نے 20 بالوں پر 50 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، چمیکا…

بلوچستان میں پہلے یوتھ فیسٹیو ل کا افتتاح ہو گیا

نگران صوبائی وزیر نوابزادہ جمال رئیسانی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تین روزہ یوتھ فیسٹیول میں بلوچستان کے نوجوانوں کے لئے آگاہی کے نئے دریچے کھلیں گے ، یوتھ فیسٹیول میں بلوچستان کی ثقافت کے رنگوں کو اجاگر کیا جائے گا۔ بین الاقوامی…

پاکستان کے لیے آئی ایم ایف پروگرام کی پالیسی دستاویزات کی تیاری کا آغاز

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے ممکنہ نئے پروگرام کی سفارشات پرمبنی پالیسی دستاویزات کی تیاری شروع کردی، ان مذاکرات کا آئی ایم ایف معاہدے کے ساتھ تعلق نہیں ہے۔ عالمی ادارے کی ٹیکنیکل ٹیم سے مذاکرات کا دوسرا دور کامیابی سے مکمل ہوگیا،…

پی آئی اے کے منجمد ہونے والے تمام اکاؤنٹس بحال

پی آئی کے کے اعلامیے کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے پی آئی اے کے تمام اکاونٹس بحال کردیئے گئے ہیں، ملک بھرمیں پی آئی اےکےتمام اکاؤنٹس بحال کرنےکےاحکامات جاری کردیے گئے۔ ذرائع کا بتانا تھا کہ ملک کے تمام بینکوں میں پی آئی اے کے 28…

ایف بی آر کی ٹیکس چوری کے خاتمے کیلئے شوگر ملوں پر ٹیمیں تعینات

ایف بی آر کے مطابق فیلڈ فارمیشنز کی ٹیمیں ملک بھر کی شوگر ملوں پر تعینات کی گئی ہیں، چینی ان مصنوعات میں ہے جس کی پیداوار اور فروخت کی مانیٹرنگ کی جاتی ہے۔ چینی کی کلیئرنس، اسٹاک اور دیگر سرگرمیوں کی بھی مانیٹرنگ کی جاتی ہے، چینی کی…

سعودی عرب کی پاکستان کے ساتھ 3 ارب ڈالرز کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کیلئے ڈپازٹ میں توسیع دی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 3 ارب ڈالرز کے ڈپازٹ کی مدت مزید ایک سال بڑھائی ہے اور سعودی فنڈ برائے ڈیولپمنٹ نے 5 دسمبر کو مدت مکمل…