سندھ میں خواتین کیلئے ڈی آئی جی ڈرائیونگ لائسنس برانچز کا احسن اقدام
سندھ میں خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے ڈی آئی جی ڈرائیونگ لائسنس برانچز عرفان علی بلوچ نے بتایا کہ انہوں نے اس سلسلے میں ’وومنز آن ویلز‘ کا سلوگن متعارف کرایا ہے جسے وہ وومن امپاورمنٹ کا دروازہ قرار دیتے ہیں۔
ایک خاتون کو ماں، بہن،…