فیض آباد انکوائری کمیشن نے شاہد خاقان عباسی کو 29 نومبر کو طلب کرلیا
انکوائری کمیشن نے سابق وزیراعظم 29 نومبرکو طلب کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان کو بیان ریکارڈ کرانے کیلئے 29 نومبرکو طلب کیاگیا ہے۔
ذرائع نے بتایاکہ 2017 میں راولپنڈی پولیس کےسربراہ اسرارعباسی نے اپنا بیان ریکارڈ کرایا، فیض آباد…