عارضی وقفہ اگلے مرحلے کی جنگی تیاری کیلیے ہے، صیہونی حکومت
صیہونی حکومت نے عارضی جنگ بندی کو اگلے مرحلے کی جنگی تیاری کے لیے استعمال کرنا شروع کردیا۔
صیہونی فوج کے ترجمان ڈینئیل ہگاری نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ حماس سے 4 روزہ عارضی جنگی بندی کے دوران صیہونی فوج اگلے مرحلے کی جنگ کے لیے خود کو…