ہمارے بعد کے دور نے تباہی پھیر دی، ہنستے بستے ملک کو اجاڑ دیا،نواز شریف
سابق وزیر اعظم نواز شریف نے مری میں ورکرز سے خطاب کرتے ہو کہا کہ ہمارے دور کے بعد ملک میں جو دور آیا اس نے تباہی پھیر دی ، 2017 میں اس ملک پر تلواروں اور کلہاڑیوں سے وار کیا گیا۔
جب میرےخلاف کچھ نہیں ملا تو مجھے نا اہل کر دیا، ملک کے…