غاصب صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے جنین میں ایک اور فلسطینی جوان شہید
غاصب صیہونی حکومت نے فلسطینی عوام کے خلاف وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مغربی کنارے کے شہر جنین میں ایک اور فلسطینی جوان کو شہید کر دیا۔
رپورٹ کے مطابق جمال حمران نامی یہ فلسطینی جوان، مغربی کنارے کے شہر جنین میں عرابہ کے علاقے…